ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر میمز کا طوفان

bhartii11.jpg


ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر شائقین کی جانب سے مختلف میمز شیئر کی جارہی ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے عبرتناک شکست دی جو بھارت کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھی۔

میچ سے قبل بھارتی پاکستان کو ٹرول کرتے رہے کہ ایک ٹی وی اور خرید لو توڑنے کے کام آئے گا لیکن پاکستان نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے میچ جیت لیا جس پر ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے میمز شیئر کی جارہی ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کیا جارہا ہے اور بھارتیوں کو خوب ٹرول کیا جارہا ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے مودی کی ویڈیو شئیر کی جس میں وہ کسی کو کال کرکے کہہ رہے ہیں کہ آپ لوگ رونا بند کریں، میرے تک آواز آرہی ہے۔


صحافی سمیرا خان نے اقرارالحسن تصویر کیساتھ کوہلی کی تصویر لگاکر طنز کیا اور سوال کیا کہ کتنے آدمی تھے؟


ایک سوشل میڈیا صارف نے ویرات کوہلی کو ابھی نندن بناکر پیش کیا۔


بالی وڈ اداکار اکشے کمار بھی میچ کے دوران دبئی کے اسٹیڈیم میں موجود تھے، اسی حوالے سے ایک صارف نے ٹوئٹ کی جس میں اکشے کمار کو دکھا یا گیا ہے، اکشے کمار ایک تصویر میں خوش دکھائی دے رہیں اور میچ کے بعد نتائج کے حوالے سے ان کی روتے ہوئے تصویر دکھائی گئی ہے۔


ارم زعیم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تصویر ٹوئٹ کی ہے جس میں وہ گراؤنڈ میں الٹا لیٹے ہوئے ہیں اور ساتھ میں ان کی اہلیہ اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما غمزدہ حالت میں بیٹھی ہوئی ہیں۔


ایک صارف نے بھارتی اداکار ریتھک روشن کی فلم کا سین شیئر کیا ہے جس میں وہ غمزدہ حالت میں بیٹھے رو رہے ہیں۔


ایک سوشل میڈیا صارف نے دلچسپ ویڈیو شئیر کی اور سوال کیا کہ اب بتاؤ ابو کون ہے؟


اظہر مشوانی نے ایک میمز شئیر کی جس میں لکھا تھا کہ انڈیا کو شاید نہیں پتہ کہ پاکستان میں آج کل 1100/1100کا سیزن چل رہا ہے۔

دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ میمز بناکر بھارتیوں کو خوب ٹرول کیا۔
 
Advertisement

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان آرمی نے شاہین اور بابر میزائل کے بعد رضوان میزائل بنانے پہ بھی غور شروع کر دیا۔۔۔
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz sharief sent another sari to Modi to make him realize he is on his side
پاکستان آرمی نے شاہین اور بابر میزائل کے بعد رضوان میزائل بنانے پہ بھی غور شروع کر دیا۔۔۔
He might as well send his daughter’s underwear to appease Modi.
تم یوتھیوں نے نا اس قوم کے چہرے اور اس کی بردباری کا ستیاناس مار دیا ہے -- چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر اتنی دھما چوکڑی مچاتے ہو کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے
صبر کرو اور الله سے آگے کے لئے دعا کرو یار - الله آگے بھی فائنل تک اپنی مدد شامل حال رکھے
 
  • Like
Reactions: Khi

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
تم یوتھیوں نے نا اس قوم کے چہرے اور اس کی بردباری کا ستیاناس مار دیا ہے -- چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر اتنی دھما چوکڑی مچاتے ہو کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے
صبر کرو اور الله سے آگے کے لئے دعا کرو یار - الله آگے بھی فائنل تک اپنی مدد شامل حال رکھے

ہم تم جیسے انڈین ایجنٹس کے دکھ میں بالکل بھی برابر کے شریک نہیں ہیں۔
 
Last edited:

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تم جیسے انڈین ایجنٹس کے دکھ میں بالکل بھی شریک نہیں ہیں۔
مجھے اندازہ تھا تمہاری چھوٹی ذہنیت کا اور بلکل یہی الفاظ ایکسپیکٹ کر رہا تھا
میں نے الله سے آگے مدد مانگنے اور عجز اختیار کرنے کو کہا تھا
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
تم یوتھیوں نے نا اس قوم کے چہرے اور اس کی بردباری کا ستیاناس مار دیا ہے -- چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر اتنی دھما چوکڑی مچاتے ہو کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے
صبر کرو اور الله سے آگے کے لئے دعا کرو یار - الله آگے بھی فائنل تک اپنی مدد شامل حال رکھے
یار میں تو ،،،مودی ،،، جی کا آدمی ہوں ، یوتھ کا نہیں کیوں غلط خبریں فلا رہے ہوں ، کیوں اجت کھراب کر رہے ہو
 

Awan S

Minister (2k+ posts)
Nawaz sharief sent another sari to Modi to make him realize he is on his side
تمہارے حواس پر نواز شریف ہمیشہ چھایا رہے گا - اس خوشی کے دن بھی اپنی گھٹیا ذھنیت سے باز نہیں آئے - نواز نے تو ساڑھی ہی بھیجی تھی تمہارے سابقہ آئی ایس آئی چیف کا تو اپنا بیٹا انڈیا میں بزنس کرتا ہے اور وہ را چیف کو فون کر کے اس کے مسائل حل کراتا ہے اپنی کتاب میں مان رہا ہے قومی راز تک پی کر اگل گیا را چیف کے سامنے -
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اندازہ تھا تمہاری چھوٹی ذہنیت کا اور بلکل یہی الفاظ ایکسپیکٹ کر رہا تھا
میں نے الله سے آگے مدد مانگنے اور عجز اختیار کرنے کو کہا تھا
ایہڈا توں عاجز ۔ قومِ چوت کی عاجزی ہم نے زبیر عمر کی وڈیو میں دیکھ لی ہے
 

such786

Senator (1k+ posts)
I am happy Pakistan won but it is look like a fix match to wash the alzam that India was behind the newziland team threat which make newziland to leave sudden from pakistan.
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اندازہ تھا تمہاری چھوٹی ذہنیت کا اور بلکل یہی الفاظ ایکسپیکٹ کر رہا تھا
میں نے الله سے آگے مدد مانگنے اور عجز اختیار کرنے کو کہا تھا

انڈین اور انکے ایجنٹوں کی چھوٹی ذہنیت لوگوں نے بیگم صفدر کی ٹویٹ پڑھ کے دیکھ لی ہے۔ زیادہ بنو مت۔۔
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

انڈین اور انکے ایجنٹوں کی چھوٹی ذہنیت لوگوں نے بیگم صفدر کی ٹویٹ پڑھ کے دیکھ لی ہے۔ زیادہ بنو مت۔۔
Men ne nheen purhi. And I dont have anything to do with Begum Safdar on this matter.
 

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
You have anything to do with Begum Safdar or not but you are low mental Postwari anyway.
I am a Patwari, no doubt about that. And if the advice of being Aajiz to Allah labels my mentality as low them Alhamdo Lillah I am low mentality as well.
 
Sponsored Link