پاکستانی بن کے۔ ‏ان 40 سوالات کے جواب دے دیں

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
پورا پڑھنا اور جواب دیں پاکستانی بن کے۔
‏ان 40 سوالات کے جواب دے دیں میں عمران خان کو چھوڑ کر پاک فوج کا دفاع کروں گا

1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟
2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟
3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟
4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟
‏5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6. امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟
7. سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟
8. سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟
‏9. اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
10. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟
11. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟
‏12. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ عدالت سوموٹو لے، اور بندیال نے دو گھنٹے بعد حکم پورا کیا، کیوں؟
13. شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر کیوں پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتا ہے کیوں؟
14. کس قانون کے تحت سپریم کورٹ نے اسمبلی سیشن کا دن/وقت مقرر کیا؟
‏15. خان کے کہنے کے باجود چیف جسٹس نے مراسلے کا نوٹس نہیں لیا، کیوں؟
16. جوڈیشل کمیشن بنانے سے کون روک رہا؟
17. کس کے حکم پر الیکشن کمیشن نے کہا وہ الیکشن نومبر سے پہلے نہیں کروا سکتا؟
18. جب عمران خان روس گیا، تو کس نے امریکہ کو پیغام بھیجا کہ عمران ہماری مرضی کے بغیر گیا ہے؟
‏19. جب سٹیٹ کی پالیسی تھی کہ روس یوکرائن میں نیوٹرل رہنا ہے تو باجوہ نے روس کے خلاف بیان کیوں دیا؟
20. مراسلہ SMQ سے کیوں چھپایا گیا؟
21. بیرونی مداخلت کو روکا کیوں نہیں گیا؟
22. جب وزیراعظم عمران خان تھا تو امریکہ کس کو کہہ رہا تھا کہ عمران خان کو ہٹاو؟
‏23. امریکہ کو عدم اعتماد کا کس نے یقین دلایا کہ کامیاب ہوگی؟
24. نواز شریف سے لندن میں کون ملا؟
25. حامد میر 8 مارچ کو کیوں TV پر واپس آیا؟
26. بلاول نے اسمبلی میں کیوں کہا کہ "جس دن BAP ہمارے ساتھ آگئی تھی، اس دن خان کو پتا چل جانا چاہیے تھا کہ فوج اسکے ساتھ نہیں
‏27. کیا فوج کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے یا امریکہ؟
28. امریکہ کھلم کھلا مداخلت کرتا رہا اور فوج نیوٹرل؟
29. ہمارے ایٹمی ہتھیار پاس ہیں یا بیچ آئے؟
30. کیا 7 لاکھ کی فوج سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوے؟ کوئی ایسا نہیں جو غداروں کا کورٹ مارشل کرے اور ادارے سے باہر نکالے؟
‏31. شہباز شریف سے باجوہ چھپ چھپ کر کیوں ملتا رہا؟
32. عدالتی فیصلہ آنے والی رات بھی شہباز شریف سے ملاقات، کیوں؟ تم لوگ نیوٹرل نہیں تھے؟
33. نو اپریل کی رات جرنل ندیم انجم کہاں تھا؟
34. اسد قیصر کو آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی کس نے دی؟
35. سپیکر کی رولنگ اوور ٹرنڈ کیوں کی؟

‏36.صدارتی ریفرنس پر فیصلہ کیوں نہ دیا
37. حمزہ کے حلف معاملے پر گورنر اور صدر کے اختیارات پر قدغن کس نے لگاٸی
38. عدلیہ نے خان کےہاتھ پاوں کیوں باندھے
39. سات لاکھ فوج ایٹمی طاقت کے باوجود ایک دھمکی پر کیوں لیٹ گٸے
40. پورے ادارے سے سوال کیا ادارہ ملک سے اوپر ہے
ہے کوٸی جواب ؟
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)

ان سب کا صرف ایک جواب
جب اس دن اجلاس عدم اعتماد پر ووٹ کے لیے بلایا گیا تھا تو سور نے اپنے پلو کے ذریعے اسمبلی میں نوٹنکی کیوں سجائی تھی۔
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
Best answer coming to my mind is:
No answer
just
SPEECHLESS
یتیمی بڑی نامراد چیز ہے جب ابا جان کا ہاتھ سر پر نا ہوتو 126 دن کی بجائے
1 دن میں ہی عقل ٹھکانے آ جاتی ہے
😅🤣😂
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
پورا پڑھنا اور جواب دیں پاکستانی بن کے۔
‏ان 40 سوالات کے جواب دے دیں میں عمران خان کو چھوڑ کر پاک فوج کا دفاع کروں گا

1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 بجے عدالتیں کیوں کھلی؟
2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟
3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟
4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟
‏5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6. امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے ضمیر کیوں جاگے؟
7. سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟
8. سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار کیا؟
‏9. اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
10. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ کیوں دیا؟
11. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں کی؟
‏12. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ عدالت سوموٹو لے، اور بندیال نے دو گھنٹے بعد حکم پورا کیا، کیوں؟
13. شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر کیوں پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتا ہے کیوں؟
14. کس قانون کے تحت سپریم کورٹ نے اسمبلی سیشن کا دن/وقت مقرر کیا؟
‏15. خان کے کہنے کے باجود چیف جسٹس نے مراسلے کا نوٹس نہیں لیا، کیوں؟
16. جوڈیشل کمیشن بنانے سے کون روک رہا؟
17. کس کے حکم پر الیکشن کمیشن نے کہا وہ الیکشن نومبر سے پہلے نہیں کروا سکتا؟
18. جب عمران خان روس گیا، تو کس نے امریکہ کو پیغام بھیجا کہ عمران ہماری مرضی کے بغیر گیا ہے؟
‏19. جب سٹیٹ کی پالیسی تھی کہ روس یوکرائن میں نیوٹرل رہنا ہے تو باجوہ نے روس کے خلاف بیان کیوں دیا؟
20. مراسلہ SMQ سے کیوں چھپایا گیا؟
21. بیرونی مداخلت کو روکا کیوں نہیں گیا؟
22. جب وزیراعظم عمران خان تھا تو امریکہ کس کو کہہ رہا تھا کہ عمران خان کو ہٹاو؟
‏23. امریکہ کو عدم اعتماد کا کس نے یقین دلایا کہ کامیاب ہوگی؟
24. نواز شریف سے لندن میں کون ملا؟
25. حامد میر 8 مارچ کو کیوں TV پر واپس آیا؟
26. بلاول نے اسمبلی میں کیوں کہا کہ "جس دن BAP ہمارے ساتھ آگئی تھی، اس دن خان کو پتا چل جانا چاہیے تھا کہ فوج اسکے ساتھ نہیں
‏27. کیا فوج کی وفاداری ریاست کے ساتھ ہے یا امریکہ؟
28. امریکہ کھلم کھلا مداخلت کرتا رہا اور فوج نیوٹرل؟
29. ہمارے ایٹمی ہتھیار پاس ہیں یا بیچ آئے؟
30. کیا 7 لاکھ کی فوج سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوے؟ کوئی ایسا نہیں جو غداروں کا کورٹ مارشل کرے اور ادارے سے باہر نکالے؟
‏31. شہباز شریف سے باجوہ چھپ چھپ کر کیوں ملتا رہا؟
32. عدالتی فیصلہ آنے والی رات بھی شہباز شریف سے ملاقات، کیوں؟ تم لوگ نیوٹرل نہیں تھے؟
33. نو اپریل کی رات جرنل ندیم انجم کہاں تھا؟
34. اسد قیصر کو آرٹیکل 6 لگانے کی دھمکی کس نے دی؟
35. سپیکر کی رولنگ اوور ٹرنڈ کیوں کی؟

‏36.صدارتی ریفرنس پر فیصلہ کیوں نہ دیا
37. حمزہ کے حلف معاملے پر گورنر اور صدر کے اختیارات پر قدغن کس نے لگاٸی
38. عدلیہ نے خان کےہاتھ پاوں کیوں باندھے
39. سات لاکھ فوج ایٹمی طاقت کے باوجود ایک دھمکی پر کیوں لیٹ گٸے
40. پورے ادارے سے سوال کیا ادارہ ملک سے اوپر ہے
ہے کوٸی جواب ؟
سب باتوں کی ایک ہی بات عدالت کے پاس سپیکر کی رولنگ کے خلاف جانے کا اختیار ہی نہی ھے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ap ke 40 sawalo k jawab na judges de gein na Military establish de gi..lambay jawab hain. Is lia sum up ye ha k..
Sab sawalo k jawabo m ye ata ha...
Bajwa and Co Generals...SC.CJ and IHC CJ...baqi in logo k naam jahan fit atay hain. Wo jagah fill kar lo..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
پورا پڑھنا اور جواب دیں پاکستانی بن کے۔
‏ان 40 سوالات کے جواب دے دیں میں عمران خان کو چھوڑ کر پاک فوج کا دفاع کروں گا

1. جب جرم سرزد ہوا ہی نہیں تو رات 12 Becoz 12 bajay k bad VNC null nd void ho jani thi.according to lawبجے عدالتیں کیوں کھلی؟
For threatening 2. قیدیوں والی گاڑی کیوں آئی؟
3. نو اپریل کی رات سٹیٹ مشینری کیوں Bajwa must wanted VNC succesful at all cost.عمران خان کے کنٹرول میں نہیں تھی؟
Bajwa ne.4. ایئرپورٹ پر ہائی الرٹ کس نے کیا؟
‏5. نو اپریل کے دن جب عمران خان کی پٹیشن عدالت گئی، تو عدالت کیوں بند SC.CJ was under Bajwa influnce.تھی؟ کیوں انکار کیا گیا کارروائی سے؟
6. امریکی سفیر سے ملنے کے بعد لوگوں کے Super power k samnay sab ki phat jati ha.ضمیر کیوں جاگے؟
Parliamentarians
Ki mandi lagi thi.. سندھ ہاوس میں کیا ہوا؟
8. سندھ ہاوس میں ہارس ٹرینڈنگ کے خلاف کارروائی کرنے سے SC نے کیوں انکار SC.CJ also part of this Sazish.کیا؟
‏9. اطہر من اللہ کی عدالت میں پٹیشن پر To managed things.مارچ کی تاریخ کیوں تھی؟
10. عدالت عظمیٰ نے قاسم سوری کی رولنگ کس قانون کے تحت رول بیک کی؟ No law or Constitution.only server the masters.مراسلہ پڑھے بغیر فیصلہ same as above.کیوں دیا؟
11. سپریم کورٹ نے 3 اپریل کو کہا کہ اسے اختیار نہیں کہ اسمبلی کی کارروائی میں مداخلت کرے تو پھر چند دن بعد کیوں Obey the orders from Bajwa.کی؟
‏12. قاسم سوری کی رولنگ کے بعد مریم صفدر نے 7 بجے ٹویٹ کی کہ عدالت سوموٹو لے، اور بندیال نے دو گھنٹے بعد She said she has Videos of Judges.They have to bowed.حکم پورا کیا، کیوں؟
13. شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر Its all preplanned and scripted..کیوں پوچھا گیا کہ وہ کیا چاہتا ہے کیوں؟
14. کس قانون کے تحت سپریم کورٹ نے In VNC date is important.After certain time.its will expired.thats why...اسمبلی سیشن کا دن/وقت مقرر کیا؟
‏15. خان کے کہنے کے باجود چیف جسٹس This is not thiers agenda .مراسلے کا نوٹس نہیں لیا، کیوں؟
16. جوڈیشل کمیشن بنانے سے کون روک Bajwa..رہا؟
17. کس کے حکم پر الیکشن کمیشن نے کہا Bajwa k..وہ الیکشن نومبر سے پہلے نہیں کروا سکتا؟
18. جب عمران خان روس گیا، تو کس نے امریکہ کو پیغام بھیجا کہ عمران ہماری Bajwa ne.مرضی کے بغیر گیا ہے؟
‏19. جب سٹیٹ کی پالیسی تھی کہ روس یوکرائن میں نیوٹرل رہنا ہے تو باجوہ نے USA k kehnay se..روس کے خلاف بیان کیوں دیا؟
20. مراسلہ SMQ سے کیوں چھپایا گیا؟
21. بیرونی مداخلت کو روکا کیوں نہیں Bajwa dont wanted.گیا؟
22. جب وزیراعظم عمران خان تھا تو امریکہ کس کو کہہ رہا تھا کہ عمران خان Bajwa ko..کو ہٹاو؟
‏23. امریکہ کو عدم اعتماد کا کس نے یقین Bajwa ne.دلایا کہ کامیاب ہوگی؟
Many peoples.not one.24. نواز شریف سے لندن میں کون ملا؟
25. حامد میر 8 مارچ کو کیوں TV پر same as above..واپس آیا؟
26. بلاول نے اسمبلی میں کیوں کہا کہ "جس دن BAP ہمارے ساتھ آگئی تھی، اس دن خان کو پتا چل جانا چاہیے تھا کہ فوج IK already knew what was going.but he was in disbelived.اسکے ساتھ نہیں
‏27. کیا فوج کی وفاداری ریاست کے ساتھ Generals ki USA k sath ur baqi jawano ki Mulk k sath.ہے یا امریکہ؟
28. امریکہ کھلم کھلا مداخلت کرتا رہا اور Same as above فوج نیوٹرل؟
29. ہمارے ایٹمی ہتھیار پاس ہیں یا بیچ Question mark...آئے؟
30. کیا 7 لاکھ کی فوج سے چند افراد نہیں کنٹرول ہوے؟ کوئی ایسا نہیں جو غداروں کا کورٹ مارشل کرے اور ادارے Army internal system badily exposed..سے باہر نکالے؟
‏31. شہباز شریف سے باجوہ چھپ چھپ Both are same.sirf kaparo ka faraq ha..کر کیوں ملتا رہا؟
32. عدالتی فیصلہ آنے والی رات بھی شہباز شریف سے ملاقات، کیوں؟ تم لوگ No.they are with corrupt.نیوٹرل نہیں تھے؟
33. نو اپریل کی رات جرنل ندیم انجم Should be around red zone.کہاں تھا؟
34. اسد قیصر کو آرٹیکل 6 لگانے کی Bajwa or CJ.Bandial.دھمکی کس نے دی؟
To removed IK and bring Showbaz.35. سپیکر کی رولنگ اوور ٹرنڈ کیوں کی؟

‏36Bajwa ur Bandial nahi chahtay....صدارتی ریفرنس پر فیصلہ کیوں نہ دیا
.Juduciary was part of this Sazish.37. حمزہ کے حلف معاملے پر گورنر اور .صدر کے اختیارات پر قدغن کس نے لگاٸی
Sazish ko kamiab karnay k lia.38. عدلیہ نے خان کےہاتھ پاوں کیوں باندھے
.not whole Army.only Bajwa and Co Generals..39. سات لاکھ فوج ایٹمی طاقت کے باوجود ایک دھمکی پر کیوں لیٹ .Bajwa and Co Gererals are coward.گٸے
40. پورے ادارے سے سوال کیا ادارہ ملک سے اوپر ہے
They dont have answer.Aik dosray ka moonh dekhay gein..ہے کوٸی جواب ؟
Meray upper dia gia jawabat..40 mein do teen bhi theek ho tu ap khud soch ley k kis kis par straight Article 6 lagta ha???
 
Sponsored Link