پاکستانی قوم جتنا جلد ہوسکے پاکستان سے باہر جا کر آباد ہونے کی کوشش کرے

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم جتنا جلد ہوسکے پاکستان سے باہر جا کر آباد ہونے کی کوشش کرے فائدے میں رہے گی
ورنہ یہاں کبھی عوام خوشحال نہیں ہوسکتی۔ نہ یہاں کوئی تبدیلی کی کوئی امید ہے۔،
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی قوم جتنا جلد ہوسکے پاکستان سے باہر جا کر آباد ہونے کی کوشش کرے فائدے میں رہے گی
ورنہ یہاں کبھی عوام خوشحال نہیں ہوسکتی۔ نہ یہاں کوئی تبدیلی کی کوئی امید ہے۔،
بائس کروڑ لوگ جو اتنہا درجے کے بوٹ پالشی بھی ہوں ان کو دنیا میں کوئی گود لینے کیلئے تیار نہیں ہوگا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
img_5200.jpg
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ٹھیک کہ رہا ہے پاکستان کا ٹھیک ہونا بہت مشکل ہے ایسے پاکستان ٹھیک نہیں ہوگا جب تک قانون ٹھیک نہ ہو ، پاکستان میں صدارتی نظام ہو اور سارا اختیار صدر کے پاس ہو
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہ رہا ہے پاکستان کا ٹھیک ہونا بہت مشکل ہے ایسے پاکستان ٹھیک نہیں ہوگا جب تک قانون ٹھیک نہ ہو ، پاکستان میں صدارتی نظام ہو اور سارا اختیار صدر کے پاس ہو

ابے ، تیرا ٹھیک ہونا اس سے بھی مشکل ھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم جتنا جلد ہوسکے پاکستان سے باہر جا کر آباد ہونے کی کوشش کرے فائدے میں رہے گی
ورنہ یہاں کبھی عوام خوشحال نہیں ہوسکتی۔ نہ یہاں کوئی تبدیلی کی کوئی امید ہے۔،

منے ، برنال لگا لے برنال ۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Government ko chahiey 4-5 crore logo ko bahir bhej de, khud kharch kar kay visa lay kar de, is aik to un logo kay peche waley khush-haal ho jaein ge or boht saarey dollar Pakistan aaein ge jo key ultimately isi elite class ne hi lootney hain. jitna ziada maal Pakistan aaey ga utna ziada loot maar kay chance bhi barh jaein ge
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

ابے ، تیرا ٹھیک ہونا اس سے بھی مشکل ھے ۔
مجھے علم ہے کہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتا اسی لیے پاکستان چھوڑ دیا مگر پاکستان کو نقصان نہیں پہنچایا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے علم ہے کہ میں ٹھیک نہیں ہوسکتا اسی لیے پاکستان چھوڑ دیا مگر پاکستان کو نقصان نہیں پہنچایا

یہاں بیٹھے بیٹھے بھی تجھے آرام نہیں ھے ۔ تبدیلی کا کیڑہ چین سے بیٹھنے نہیں دیتا ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
برنال سستی ہوتی تو تیری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ضرور لگا دیتا لیکن تم لوگوں نے برنال بھی سستی نہیں رہنے دی

ٹھیک ھے ، میں فری میں تجھے بھیج دیتا ہوں ، کتنے ٹرک چاھیں ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم کافی افسردہ ہو ۔ میں تو مئ کے بھٹے کھا رھا ہوں ، آجکل بڑی اچھی فصل ہوئ ھے ۔
اگر سینیر ترین جرنل میریٹ پر بنا ہے تو افسردہ کوئی کیوں ہے؟ ہاں اگر ماضی کی طرح پانچویں چھٹے نمبر والا کتا جرنیل آرمی چیف بنتا تو مسئلہ ہوتا
 
Back
Top