پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والا ایرانی گرفتار

11iraniarrestairport.jpg

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے ایرانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا، ایرانی شہری پاکستانی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ پر شارجہ جانے کی کوشش کررہا تھا کہ ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ سے دھر لیا۔

ذرائع کے مطابق جناح ٹرمینل پر نوید احمد نامی مسافر کو ایف آئی اے اہلکاروں نے دستاویزات کی چیکنگ کے دوران مشتبہ جان کر پرواز سے آف لوڈ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1575572713414205440
تفتیش کے دوران ملزم کے پاس کراچی میں کسی بھی عزیز یا دوست کا حوالہ موجود نہیں تھا جبکہ موبائل فون میں موجود سارے رابطہ نمبروں کے نام ایرانی زبان میں درج تھے۔
 
Khi

MPA (400+ posts)

Bohut se Afghani (non-Pashtun ones) speak Farsi, so this person could may as well be Afghani.

Chittar maar k deport karo iss BC ko
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے یہ پتا چلایا جائے اسے پاکستانی پاسپورٹ کیسے ملا
Bara hee koi majboor kism ka Irani hai... jo Pakistan ka passport istemaal ker raha hai.

Turkey aur Malaysia ko hum apne muslim bhai bolte hain, lekin wo bhi humain baghair visa ke aane nahi dete... lekin Iran walon ko visa-free access diya hua hai.

Iran amreeka bahadur se takra ker bhi hum se uper hai... aur hum amreeka ke munh mein le ker bhi Iran se neechay.

screenshot-www-passportindex-org-2022-09-30-17-46-29.png
 
  • Like
Reactions: Khi

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مجبور تھا یا منصوبہ یہ مجبوری کی نوعیت معلوم ہونے کے بعد ہی پتا چلے گا۔

ٹکر ایران نے لی ہوئی لیکن امریکا بہادر کا نزلہ عراق لیبیا شام پر گرا۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مجبور تھا یا منصوبہ یہ مجبوری کی نوعیت معلوم ہونے کے بعد ہی پتا چلے گا۔

ٹکر ایران نے لی ہوئی لیکن امریکا بہادر کا نزلہ عراق لیبیا شام پر گرا۔
مجبور تھا یا منصوبہ، حقیقت ابھی بھی یہی ہے کہ آپ کا پاسپورٹ ایران سے بھی گیا گزرا ہے. اور تو اور، کوئی بھی آپ کے ملک کا پاسپورٹ بنا کے گھومنا شروع کر دے، اس سے زیادہ شرم کی بات اور کیا ہو گی.

ایران پر تو کسی اور کا نزلہ نہیں گرا نہ. یہی ایران کی خوبی ہے. عراق اور لیبیا اپنے اپنے نزلوں کی وجہ سے گرے ہیں. جب کسی لیڈر کو طاقت کا خون لگ جاۓ، تو پھر وہ کئی دہایوں بعد اترتا ہے. بس لیبیا میں گدافی کا اور عراق میں صدام کا نشہ اتارنے والا امریکا بہادر تھا.
 
پتا تو چلے گیا گزرا پاسپورٹ بنوانے کی کیا مجبوری تھی۔

ایران کی یہ بھی خوبی ہے کے وہ عراق میں امریکا کا ساجھی ہے۔
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Dunia bhar kee saree londee laparee Pakistani passport use kartee heen... what a pathatic country