پاکستان میں تعلیم کا حال نذیر ناجی سے

58744_72806666.jpg.pagespeed.ce.qMQFUAIzyR.jpg
پاکستان میں پڑھنا منع ہے
 
Advertisement
Last edited:

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نذیر ناجی صاحب کا پاکستان میں تعلیم کی حال

​Like I always said these Butts are so dumb they wont be able to run even their own business with out government help,Thats why they want to stay in power at all cost.
 

faheem13

Senator (1k+ posts)
Re: نذیر ناجی صاحب کا پاکستان میں تعلیم کی حال

ناجی صاحب


آپ اکثر چونکہ لفافے والی بے تکی ٹی سی کرتے ہیں
لہٰذا
آپ کے کالم اکثر میرے گھر میں پکوڑے سکھانے کے کام آتے ہیں




مگر


یقین مانئے اگر آپ اور آپ جیسے دو چار اور احباب
اگر صرف ایک مہینے تک مسلسل صرف اور صرف پاکستان کے عظیم ترین مسلے
یعنی تعلیم پے کالم لکھیں


تو میں آپ کی تمام پرانی کتابیں خریدوں گا
پڑھوں گا نہیں خداناخواستہ مگر خریدوں گا ضرور


ڈیل؟
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
نذیر ناجی صاحب کی
اپنی تعلیم
پرائمری پاس ہے
ٹوٹل
 
Sponsored Link