پاکستان میں صدارتی نظام کیلئے مہم،ٹی وی چینلز پر اشتہارت چلنا شروع ہو گئے

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

اسٹیبلشمنٹ کام کرانے سے پہلے لوگوں کی ذہن سازی کررہی ہے۔۔
اچھی بات ہے۔۔۔۔
اتنے بے غیرتی کے نظام دیکھ لیئے اب صدارتی نظام بھی دیکھ لیں۔۔
عوام کے لیے ایک نئی ٹرک کی بَتّی۔
جن حرام خوروں نے اس نظام میں رہتے ہوئے کام نہیں کرنا، اُنہوں نے کسی نظام میں بھی کام نہیں کرنا۔
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
صدارتی نظام کیا ہے؟ پاکستان کو اس کی ضرورت کیوں ہے؟

امریکا سے تجزیہ

Rio

Politcal Worker (100+ posts)

اسٹیبلشمنٹ کام کرانے سے پہلے لوگوں کی ذہن سازی کررہی ہے۔۔
اچھی بات ہے۔۔۔۔
اتنے بے غیرتی کے نظام دیکھ لیئے اب صدارتی نظام بھی دیکھ لیں۔۔

یہاں بیٹھ کر ذہن سازی کرتے رہیں ، اور بعد میں پتہ چلے کہ صدر نورا یا زرداری بن گیا ہے دس سال کے لئے 😄😄 اور اس سے جان بھی چھڑانا ممکن نہیں.
یہ دو دھاری تلوار ہے، جن لوگوں نے اس سسٹم کو ہائی جیک کیا ہوا ہے، وہ دوسرے نظام کو بھی کر لیں گے.
 
jigrot

akhir main fouj nay he ana hay tu kiyoon no , Give a try to Presidential system
 
jigrot

Senator (1k+ posts)

یہاں بیٹھ کر ذہن سازی کرتے رہیں ، اور بعد میں پتہ چلے کہ صدر نورا یا زرداری بن گیا ہے دس سال کے لئے 😄😄 اور اس سے جان بھی چھڑانا ممکن نہیں.
یہ دو دھاری تلوار ہے، جن لوگوں نے اس سسٹم کو ہائی جیک کیا ہوا ہے، وہ دوسرے نظام کو بھی کر لیں گے.
Give power to someone to fix the system
 
1234567

Minister (2k+ posts)
ہمارے موجودہ کرپٹ سیستدانوں کے ہوتے ہوے نظام چاہے پارلیمانی ہو یا صدارتی
ضرور ناکام ہوگا…..اب ایک امیر المومنین بنا کر ٹرآئ کر لیں ؟…..اب اس میں کیا
Good, Nawaz Sharif will be good Amer ul Momenin
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے پیسے دو صدارتی نظام کے حق میں ایسی مہم چلاوں گا کہ جمہوری پارلیمانی نظام کا نام لینے پر بھی عوام اس بندے کو پکڑ کر اچھی خاصی چھترول کردیا کریں گے
 
Mr. A (ISI)

MPA (400+ posts)

اسٹیبلشمنٹ کام کرانے سے پہلے لوگوں کی ذہن سازی کررہی ہے۔۔
اچھی بات ہے۔۔۔۔
اتنے بے غیرتی کے نظام دیکھ لیئے اب صدارتی نظام بھی دیکھ لیں۔۔

اسٹیبلشمنٹ کام کرانے سے پہلے لوگوں کی ذہن سازی کررہی ہے۔۔
اچھی بات ہے۔۔۔۔
اتنے بے غیرتی کے نظام دیکھ لیئے اب صدارتی نظام بھی دیکھ لیں۔۔
chalo itne rang dekhe ye rang b sahi
 
Sponsored Link