پاکستان میں مہنگائی کس طرح کم کی جا سکتی ھے

sumisrar

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں مہنگائی کس طرح کم کی جا سکتی ھے

پلیز کوئی لڑائی کوئی جھگڑا نہیں
کوئی پارٹی نہیں
ایک پاکستانی بن کر راۓ دیں

کے کیا اقدام لئے جا سکتے ہیں مہنگائی کو ختم کرنے کے لئے
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں - تین چیزیں کافی فرق ڈالیں گی

نمبر ایک -
عوام کو ترغیب دی جائے کے وہ اپنے گھر میں دو تین سبزیاں اگائیں
پاکستان کی مٹی زرخیز اور موسم بہترین ہے اس کام کے لئے
اپنے صحن ، اپنے چھت پر زمین میں یا گملوں میں ہر گھر دو تین سبزیاں لگاے
اور اپنی ضرورت سے زیادہ دوسروں کے ساتھ بانٹ کر کھاے

نمبر دو -

عوام کو ترغیب دی جائے کے چینی اور تیل کا استمال کم سے کم کیا جائے

نمبر تین -
بڑی سپر مارکیٹس کی حوصلہ افزائی کی جائے
کسان سے لے کر صارف تک پوھنچتے پوھنچتے پروڈکٹس
کافی مہنگی ہو جاتی ہے - سارا پرافٹ مڈل مین کھا جاتے ہیں
کسان کو اچھی قیمت نہیں ملتی
صارف کو مہنگی پروڈکٹ ملتی ہے
مڈل مین اپنے پرافٹ پر ٹیکس نہیں دیتا

اگر بڑی سپر مارکیٹس کی چینز ہوں گی تو وہ کسان سے ڈائریکٹ
پروڈیوس اٹھائیں گی - اچھی قیمت دیں گی
ڈائریکٹ صارف کو اچھی قیمت پر دیں گی

نئی نوکریاں پیدا کریں گی
اکانومی دوکمنٹڈ ہو گی
حکومت کا کنٹرول بہتر ہو گا
قیمتیں کم ہوں گی

ٹیکس زیادہ اکٹھا ہو گا
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
نمبر دو -
عوام کو ترغیب دی جائے کے چینی اور تیل کا استمال کم سے کم کیا جائے

Best Solution. and it works in other countries.

Where they promote to eat less suger at govt level. Since its not good for hEalth.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے تین نقطوں میں میرا چوتھا نکتہ بھی شامل کر لیں

خوراک کا ضیاع روکنے کی حتی المقدور کوشش کی جائے
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
aur local small level mafais jo her muhalle aur dukaan mn naijaiz munafa khori karein aur zakhera karein un ka sab loog boycott karein.. wo bh aik tarah se artificial mehangai ki bari waja ha. lakin wo khud sab najaiz kaam krte huye gaalian hakumat ko de rahe hote hn..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pehla masla Tu supply aur demands ka..is ko import kar ke level karo ya apni capacity baraho. .Dosra . producers..whole sale dealers Ka main kardar hota ha price hike mein.aur ye sab mafias ke pero kar hain.. Maine aisay hajji namazi whole sellers dekhay Hain jo namaz parhnay ke baad bhi kehtay Hain ke cheezo ko zayada profit ke lia zakheera Karna hallal ha..is mein koi harram nahi..ye karobar ha..abhi hamaray log itnay collective nahi ke koi aik amal mil kar karay..ham log Tu Gali mein aik nali .gutter par mutfiq nahi hotey..baqi cheezo par kesay ho gein..warna agar log failsa karay ke ham ne month mein sirf aik bar chicken Khana ha.tu ap dekhaya ga.kesay chicken Ka rate kam hota ha..
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے تین نقطوں میں میرا چوتھا نکتہ بھی شامل کر لیں

خوراک کا ضیاع روکنے کی حتی المقدور کوشش کی جائے

یعنی امیر آدمی کم کھاے۔

اس ملک میں یہ نہیں ہو سکتا۔

ُغریب آگے ہی فاقوں سے نڈال ہے۔

ڈاکٹر صاحب قسم سے غریب کی حالت دیکھ کے رونا آتا ہے۔

آج سے تیس سال پہلے کے ہندوستانی کی شکل یاد آتی ہے۔
اور آج کا ہندوستانی تیس سال پہلے کا پاکستانی لگتا ہے۔

ُ
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے تین نقطوں میں میرا چوتھا نکتہ بھی شامل کر لیں

خوراک کا ضیاع روکنے کی حتی المقدور کوشش کی جائے

دا اصل پلاننگ کا فقدان ہے۔ جس کا جو دل کرتا ہے کاشت کر لیتا ہے۔

حکومت کو تمام کاشتکاروں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا چاہیے اور ان کو بتانا چاہیے کہ کس نے کیا اگانا ہے تاکہ ڈیمانڈ اور سپلائی کو کنٹرول کیا جا سکے۔

پورا پاکستان جنگل بنا ہوا ہے۔

ُ
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
These anda katta desi murghi will not bring inflation down
We need investment in our country, PTI needs to improve the investor confidence
 
i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
First two are good suggestions. We need to promote small business too.
میرے خیال میں - تین چیزیں کافی فرق ڈالیں گی

نمبر ایک -
عوام کو ترغیب دی جائے کے وہ اپنے گھر میں دو تین سبزیاں اگائیں
پاکستان کی مٹی زرخیز اور موسم بہترین ہے اس کام کے لئے
اپنے صحن ، اپنے چھت پر زمین میں یا گملوں میں ہر گھر دو تین سبزیاں لگاے
اور اپنی ضرورت سے زیادہ دوسروں کے ساتھ بانٹ کر کھاے

نمبر دو -

عوام کو ترغیب دی جائے کے چینی اور تیل کا استمال کم سے کم کیا جائے

نمبر تین -
بڑی سپر مارکیٹس کی حوصلہ افزائی کی جائے
کسان سے لے کر صارف تک پوھنچتے پوھنچتے پروڈکٹس
کافی مہنگی ہو جاتی ہے - سارا پرافٹ مڈل مین کھا جاتے ہیں
کسان کو اچھی قیمت نہیں ملتی
صارف کو مہنگی پروڈکٹ ملتی ہے
مڈل مین اپنے پرافٹ پر ٹیکس نہیں دیتا

اگر بڑی سپر مارکیٹس کی چینز ہوں گی تو وہ کسان سے ڈائریکٹ
پروڈیوس اٹھائیں گی - اچھی قیمت دیں گی
ڈائریکٹ صارف کو اچھی قیمت پر دیں گی

نئی نوکریاں پیدا کریں گی
اکانومی دوکمنٹڈ ہو گی
حکومت کا کنٹرول بہتر ہو گا
قیمتیں کم ہوں گی

ٹیکس زیادہ اکٹھا ہو گا
 
i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
Also to control hunger we may have to change our diets too. There is a fruit, I’m forgetting it’s name, which they grew in srilanka is full of protein and can be grown in abundance by families. Also Rabbit farming for meat is an alternative too as they reproduce very quickly.
 
Nain

MPA (400+ posts)
Consumer Inflation Soars To 7.34% In September, Worst Since January

Although the government has eased some lockdown restrictions to help the economy, supply chain disruptions have shown little sign of abating as the virus continues to spread rapidly in India.

Consumer inflation in the country increased to 7.34 per cent in September from 6.69 per cent in the previous month as food prices continued to surge, government data showed on Monday. That marked the highest level of inflation recorded since January, and well above the upper end of the RBI's target range of 2-6 per cent. The latest reading of consumer inflation - or the rate of increase in retail prices of essential items - dashes hopes of further lowering of key lending rates by the Reserve Bank of India.

Source
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Full lock downs, high number of covid-19 cases and deaths, and now high inflation. Seems that India is rapidly going down the drain.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Consumer Inflation Soars To 7.34% In September, Worst Since January

Although the government has eased some lockdown restrictions to help the economy, supply chain disruptions have shown little sign of abating as the virus continues to spread rapidly in India.

Consumer inflation in the country increased to 7.34 per cent in September from 6.69 per cent in the previous month as food prices continued to surge, government data showed on Monday. That marked the highest level of inflation recorded since January, and well above the upper end of the RBI's target range of 2-6 per cent. The latest reading of consumer inflation - or the rate of increase in retail prices of essential items - dashes hopes of further lowering of key lending rates by the Reserve Bank of India.

Source
بے شرمی کی کوئی انتہاء ہوتی ہے - پر تم نے تو اخیر کر دی ہے یار
چلو اب ہم ناچتے ہیں کہ ہندوستان میں مہنگائی ہو گی ہے ؟؟؟؟

ذرا یہ ڈیٹا دیکھو تو شرم ہے تو کرو -- اگر نہیں آتی تو بیشک نہ کرو
صرف تین افریقی ملک ہم سے آگے ہیں --- تیرے کھوتے کے تبدیلی کا ایسا گند مچایا ہے

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
نمبر دو -
عوام کو ترغیب دی جائے کے چینی اور تیل کا استمال کم سے کم کیا جائے

Best Solution. and it works in other countries.

Where they promote to eat less suger at govt level. Since its not good for hEalth.

mazdoor aadmi survive hi sugar se karta hai
this gives them an instant boost
thats why you will see labourers drinking 4-5 times a day with a lot of sugar
woh bhi tum cheen lo unn se.