پاکستان کی طاقتور ترین شخصیت کا اپنےگھر عشائیہ، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Shia lobby going soft on ppp cornering other pmln sympathisers. We will never endorse ppp to be part of this sectarian mafia bloody games that undermine country interests. I hope Bilawal will never be part of Establishments agendas like Niazi is kissing boots.
 
Dr.Q

MPA (400+ posts)

shah jee! to kiss boots. first you have to come out of boots
yaad hein na bhutto ka daddy kon tha 😍
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
ڈرتے کس بات سے ہو سیدھا کہو کہ آرمی چیف کے گھر ڈنر تھا جہاں تمام لوگ مدعو تھے، آرمی نے موجودہ حکومت کو کافی ٹائم دے کر دیکھ لیا مگر ایک کے بعد دوسری حماقت اور ڈالر کی قیمت اسحاق ڈار کے دور کی نسبت دوگنی ہوجانے سے فوج پریشان ہے اور دیگر معاملات بھی تباہی کی طرف جارہے ہیں اوپر سے پے در پے اسلامی بلوں نے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کردی ہے ہم نے کہا تھا کہ بلا سوچے سمجھے سیاسی مفادات کی خاطر لاے گئے اسلامی بل بہت زیادہ مسائل پیدا کردیں گے او ر صرف دو مہینے بعد اب فرقہ ورانہ قتل و غارت شروع ہوچکی ہے
 
ForReal

Politcal Worker (100+ posts)
I say HANG “AHAM FROOKING SHAKSIAT ALONG WITH ALL CORRUPT MAFIAS” .......DON’t care this country belongs to people of Pak NOT to 20-30 corrupt politicians & MAFIAS!
 
ForReal

Politcal Worker (100+ posts)
ڈرتے کس بات سے ہو سیدھا کہو کہ آرمی چیف کے گھر ڈنر تھا جہاں تمام لوگ مدعو تھے، آرمی نے موجودہ حکومت کو کافی ٹائم دے کر دیکھ لیا مگر ایک کے بعد دوسری حماقت اور ڈالر کی قیمت اسحاق ڈار کے دور کی نسبت دوگنی ہوجانے سے فوج پریشان ہے اور دیگر معاملات بھی تباہی کی طرف جارہے ہیں اوپر سے پے در پے اسلامی بلوں نے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کردی ہے ہم نے کہا تھا کہ بلا سوچے سمجھے سیاسی مفادات کی خاطر لاے گئے اسلامی بل بہت زیادہ مسائل پیدا کردیں گے او ر صرف دو مہینے بعد اب فرقہ ورانہ قتل و غارت شروع ہوچکی ہے
Fittay MOONH
 
Curious_Mind

Zara Detail batao konsa Islami Bill ki waja se Firqa Warana Fasaad ho rahay hain ?

Bill ki konsi Shiq hai jis se kisi aik firqay ko aiteraaz hai ?
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Is bechary ko kya pata, yeh to 100 social posts kar kay apni dehari bananay kay chakkar mein hay jab say is ki behan bayrozgar hoi hay Nawaz kay janay kay baad.
Zara Detail batao konsa Islami Bill ki waja se Firqa Warana Fasaad ho rahay hain ?

Bill ki konsi Shiq hai jis se kisi aik firqay ko aiteraaz hai ?
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ager establishment chaye tu within weeks sara mulk seddha ker day but they are not sincere with the country and busy in joor toor
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
All said and done, muk muka will happen between all and sundry, courtesy 'aham shakhsiaat' and we will have further more of the the same a.k.a the public will continue getting raped
 
yaar 20

Politcal Worker (100+ posts)
ڈرتے کس بات سے ہو سیدھا کہو کہ آرمی چیف کے گھر ڈنر تھا جہاں تمام لوگ مدعو تھے، آرمی نے موجودہ حکومت کو کافی ٹائم دے کر دیکھ لیا مگر ایک کے بعد دوسری حماقت اور ڈالر کی قیمت اسحاق ڈار کے دور کی نسبت دوگنی ہوجانے سے فوج پریشان ہے اور دیگر معاملات بھی تباہی کی طرف جارہے ہیں اوپر سے پے در پے اسلامی بلوں نے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کردی ہے ہم نے کہا تھا کہ بلا سوچے سمجھے سیاسی مفادات کی خاطر لاے گئے اسلامی بل بہت زیادہ مسائل پیدا کردیں گے او ر صرف دو مہینے بعد اب فرقہ ورانہ قتل و غارت شروع ہوچکی ہے
 
yaar 20

Politcal Worker (100+ posts)
آپ نے بجا فرمایا لیکن دنیا کی وہ کونسی جمہوریت ہے جہاں محترم آرمی چیف کو ماہانہ بیسز پر حکومت کی پرفارمنس چیک کرنے اور اس کے چلنے یا نہ چلنے کا تعین کرنے کا حق حاصل ہے ؟ جبکہ ان کی اپنی کامیابی اور پرفارمنس سب کے سامنے ہے۔ ستر سال ھماری فوج نے پانچ جنگیں لڑیں۔۔۔۔ان پانچوں میں جنگ کی کی ابتداء ہم نے کی اور پانچوں میں۔۔۔۔ما سوائے ایک کے۔۔۔ تمام میں ھم ھارے ۔ لیکن کیونکہ یہ ہماری اپنی فوج ہے اور منطقی طور پر ہمیںں اپنی فوج کو سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ کہ ہماری بقا کے لیے یہ ضروری ہے ۔اور انشاءاللہ ہم دل و جان سے ایسا کریں گے۔دوسری طرف ہم اپنے شھدا اور غازیوں پر دل و جان سے فخر ۔کرتے ہیں او ہم ان کا قرض ادا نہیں کر سکتے
۔ لیکن ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ حکومت چلانے کا حق صرف انہی کا ہے جن کو عوام نے یہ حق دیا ہے اور یہ ڈاکٹر شاہد مسعود جیسے تھالی کے بینگن ھلکی شخصیت کے مالک کبھی ڈکٹیٹر کی طرف داری کرتے اور کبھی جمہوریت کی۔بیک وقت ان دونوں کی طرف داری کرنا کیسے ممکن ہے ؟ کبھی کسی حکومت کے پی آئی اے کو پرائیویٹائز کرنے کوجائز قرار دیتا ھے اور دوسری حکومت میں بالکل اسکے الٹ کہتا ہے۔۔ یہ خود پرستی اور خود نمائی میں ڈوبا ہوا انتہائی اناپرست اور غسیل آدمی ہیں۔۔۔
میرے ناقص خیال کے مطابق فوج کو عدالتوں کی پشت پر مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے اور ان حرامزادے چور ڈاکو وں کو اپنے انجام تک پہنچانا چاہیے موجودہ حکمران ایماندار انسان ہے اور بار بار ایسے موقع نہیں ملتے۔ ہمیں عمران کے ساتھ مل کر اپنے ملک سے سے کرپشن ختم کرنا ہوگی۔ے۔
 
Last edited:

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
Zara Detail batao konsa Islami Bill ki waja se Firqa Warana Fasaad ho rahay hain ?

Bill ki konsi Shiq hai jis se kisi aik firqay ko aiteraaz hai ?
اسلام ایک سچا دین ہے جسے ان گھٹیا اور کرپٹ سیاستدانوں کے منافقت سے لاے گئے بلوں کی ضرورت نہیں کیونکہ اسلام کی خدمت کیلئے بے لوث لوگ موجود ہیں جو کربھی رہے ہیں اور دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد بڑھ رہی ہے
مثال دیتا ہوں کہ جب سے چوہردری برادران جن کا باپ ایک پولیس ایس ایچ او تھا کی کرپشن پر نیب نے انہیں چھیڑا ہے انہوں نے اسلام کی باتیں شروع کردی ہیں پھر ایک اسلامی بل بھی لاے جس کو ابھی تک علما بھی سمجھنے سے قاصر ہیں کیونکہ کسی سے مشورہ ہی نہیں کیا گیا
اسی بل کے بعد شیعہ سنی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں