پاکستان کے نئے سیاسی نقشے پر تنقید کرنے والوں کو ارشاد بھٹی کا منہ توڑ جواب

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ یار بھٹی صاحب یہاں تو لوگ ہندووں کے بھگوان کو اپنا بھگوان مان کے آگئے تو باقی پیچھے کیا رہ گیا
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نون ليگ لاہور کی ایم کیو ایم ہے، پاکستان آرمی کو نون ليگ کيخلاف اپريشن کرنا ہو گا۔
پاکستان مُخالف سیاستدانوں کو پکڑنا ہوگا، يہ پاکستان کی سالميت کا معاملہ ہے۔​
 

Caballero

Senator (1k+ posts)
نون ليگ لاہور کی ایم کیو ایم ہے، پاکستان آرمی کو نون ليگ کيخلاف اپريشن کرنا ہو گا۔
پاکستان مُخالف سیاستدانوں کو پکڑنا ہوگا، يہ پاکستان کی سالميت کا معاملہ ہے۔​

aur akhir may ?
M001.jpg
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انصافیوں کو مبارک ہو خان صاحب نے نقشے پر کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھا کر کشمیر کا مسلہ ہمیشہ کے لئے حل کر دیا -اسے کہتے ہیں قیادت اور اسے کہتے ہیں سیاست
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
This stammering Bhatti...is a Parchi man, can not utter a single sentence without looking at his Parchi.
To get the support of Noora League & PPP, this humbug...the buffoon always puts Imran Khan & PTI in the same bracket of PMLN & PPP.

A lower grade journalist with very little knowledge of everything. He is definitely a MORON if not a Village idiot....
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
انصافیوں کو مبارک ہو خان صاحب نے نقشے پر کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھا کر کشمیر کا مسلہ ہمیشہ کے لئے حل کر دیا -اسے کہتے ہیں قیادت اور اسے کہتے ہیں سیاست
آپ تنا دکھ تو نہ کریں ۔(بھٹّی صاحب کو تو انکے گھر والے بھی سیریسلی نہیں لیتے) ۔ خیر صبر کریں ایک نقشہ ب بنا واہگہ باڈر کے بھی بنوالیں گے ، آپ اسوقت خوشی اور عید منا لیجیئے (یہ محض آپکا انصافیوں پر طنز کا فضول سا جواب ہے )۔
بہر حال یہ نقشہ صرف ایک سیاسی بیان اور بھارت کو رد عمل ہے ، اس کی اہمیت جوناگڑھ اور مناور کے حوالے سے خاص ہے ۔۔ساٹھ ستّر تک پاکستان جونا گڑھ اور مناور اور مکمل سر کریک اپنے نقشے میں شامل کرتا تھا ۔۔ شملہ مہاہدہ میں صرف کشمیر دونوں ممالک میں تصفیہ طلب طے ہوا اور یہ علاقے نقشے سے گم کر دیئے گیئے، دبے الفاظ میں پاکستان شملے مہاہدہ کو متروکہ کہہ رہا ہے ، کہ بھارت اسے عملی طور ختم کر چکا ہےاوراب صرف اقوام متحدہ کی قرارداد ا یا پھر تقسیم کے وقت کا ریاستوں کے بارے طے شدہ اصول پاکستانی پالیسی کا حصہ ہیں ۔۔ اب یہ کچھ اہسے دکھ کی بات بھی نہیں کہ دو تین دن سے نونی غول بنا کر حکومت اور انصافیوں پر تبرہ کر جی ہلکا کر رہے ہیں
۔​
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
This stammering Bhatti...is a Parchi man, can not utter a single sentence without looking at his Parchi.
To get the support of Noora League & PPP, this humbug...the buffoon always puts Imran Khan & PTI in the same bracket of PMLN & PPP.

A lower grade journalist with very little knowledge of everything. He is definitely a MORON if not a Village idiot....
Please show me a single clip where he has praised Nawaz/Zardari. He was always with PTI during PML(N) rule but now he is against PTI only due to their performance.