پرویز رشید ایک فرد نہیں جمہوریت کی روشن علامت کا نام ہے

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
الیکشن ٹریبونل نے پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پرفیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کر دیاہے اور ریٹرنگ افسر کے فیصلے کوبرقرار رکھاہے جس کے بعد اب ن لیگ رہنما سینیٹ 🤣🤣انتخاب میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
پرویز جھوٹ شدید ایک فرد نہیں لاکھ حرامی مرے تھے تو یہ پیدا ہوا تھا اس واسطے یہ اکیلا فراڈیا ایک۔ لاکھ حرامیوں سے بھی بڑا حرامی ہے ہمیشہ پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا اور خنزیری نسل کا کتا سازشی اور مودی کا پالتو کتا
 

Wake up Pak

Chief Minister (5k+ posts)
‏بیشک اللہ الحق ہے!!!
جو کہتے تھے شیروانی کا بٹن نہیں دیں گے آج خود نااہل ہو گئے اور الحمدللہ ایک ایک کر کے سبھی نااہل ہوتے جارہے چور غدار ایسے ہی زلیل ہوتے رہیں گے،،،
اور اللہ خان کو عزتوں سے نوازتا جائے گا ❤
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جی صرف پانچ ہزار روپے ہیں۔
میں تو پیسے جمع کرانے جاتا ہوں کوئی وصول کرنے والا ہی نہیں۔
عمران خان نے اہلکاروں سے کہا ہے کہ پرویز رشید سے پیسے وصول نہ کرنا۔
مجھے تو پتا ہی نہیں کہ میں پنجاب ہاوس میں رہنے کے چارجز بھی ہوتے ہیں۔
مجھے پتا ہی نہیں کہ میں پنجاب ہاوس کا کا ڈیفالٹر ہوں۔
میں تو پنجاب ہاؤس میں کبھی رہا ہی نہیں ہوں۔

اچھا آپ مجھے ایک گھنٹی دے دیں میں یہ پچانوے لاکھ جمع کروا کر رسید لاتا ہوں

ہر گھنٹے بعد مؤقف تتبدیل کرنے والے جھوٹے صرف نون لیگ میں ہی ہوسکتے ہیں۔
ایک فیکٹ یہ ہے کہ جس پرویز رشید کے ٹوٹل اثاثے 32 لاکھ روپے ہیں وہ 96 لاکھ روپے آج اور ابھی جمع کروانے کے لیے تیار ہے۔
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں