پشاور میں چینی اب ساشے پیک میں دستیاب

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
کیا جہالت ہے۔۔۔دنیا بھر میں پیکٹوں میں چینی ملتی ہے۔۔
یہاں پیکٹ میں ڈال دی تو یہ خبر بن گئی۔۔
واقعی میڈیا نہیں یہ میڈیا منڈی ہے۔۔
 
Sponsored Link