پشاور کے مدرسے میں درس قران کے دوران دھماکے کی ویڈیو

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
Indian sponsored terrorism.. India is a terror financing country..
انڈین ہی نہیں امریکن بھی ملوث ہوسکتے ہیں مگر آج تک جتنے بھی خودکش حملے ہوے ہیں کوی لڑکا فیصل آباد کا نکلتا ہے تو کوی مرید کے اور کوی ملتا ن کا قصای، ماچھی، کمہار وغیرہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سپر پاورز ہمارے ہی مذہبی عناصر کو خرید چکی ہیں جو ان بچوں کو ٹرینڈ کرکے دھشت گردی کرواتے اور پیسے کھرے کرتے ہیں
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
Pakistani zarkharid media kabhi bhi india ka naam nahi lega.... na hi hamare idaare naam lengay... sab ya to darte haen ya bik gae haen...

India mae koi patakha bhi pathta hae to aglay minute Pakistan ka naam lete haen... jabke ham ghoonghlo ki tarha khamosh rehte haen...

APS ke kitne saal bad ab india ka naam araha hae magar majal hae ke hamari media ne es ko propagate kia ho... bunch of bloody begherat ghaddar..
 
hello

MPA (400+ posts)
پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون ہے ؟
جواب بڑا سادہ آسان ہے اس کو اس تناظر میں دیکھا جائے کے ان چیزوں یعنی دہشت گردی بدامنی کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے
جو اس وقت پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش کرنے پر طلے ہوئے ہیں توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں سی پیک کو گالیاں دے رہیں ہیں باڈر کو نا ماننے کی باتیں کر رہیں ہیں فوج کے اندر بغاوت کی کوشش کر رہے ہیں اپنے بچوں کو اور لوٹے مال کو بچانے کے لیے ہر چیز داؤ پر لگا نے کی باتیں کر رہیں ہیں وہی اس کے زمہ دار ہیں یہ سب انہیں کو فائدہ دیتا ہے آپ کو مریم کا بیان یاد ہوگا کہ
اقتدار کے بغیر نواز شریف تمہارے لیے زیادہ خطرناک ہوگا مریم نواز شریف
نواز شریف اب مخالفین کیلئے پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہونگے: رانا ثنا
Aug 07, 2017 نوائے وقت
سعد رفیق نے ٹھیک کہا جاتی امرا میں بیٹھا نواز شریف زیادہ خطرناک ہے، چانڈیو
Jan 23, 2018
یہ تو باربار کہہ رہے تھے کے ہم لوگ اقتدار کے بغیر زیادہ خطرناک ہوجاتے ہیں کیونکہ ہمیں پھر پروا نہیں ہوتی کہ ملک میں امن ہوتا ہے یا نہیں ہم اقتدارمیں نہیں ہوں گیں تو سب کچھ روندھ کر رکھ دیں گیں
 
ejazbabloo

Citizen
×

×

انڈین ہی نہیں امریکن بھی ملوث ہوسکتے ہیں مگر آج تک جتنے بھی خودکش حملے ہوے ہیں کوی لڑکا فیصل آباد کا نکلتا ہے تو کوی مرید کے اور کوی ملتا ن کا قصای، ماچھی، کمہار وغیرہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سپر پاورز ہمارے ہی مذہبی عناصر کو خرید چکی ہیں جو ان بچوں کو ٹرینڈ کرکے دھشت گردی کرواتے اور پیسے کھرے کرتے ہیں
Is me Khanzeer Qadyani bhi mullawis ho sakte hai
 
ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
حرام زادہ گشتی کا بچہ نواز شریف بٹ غدار اور پاکستان اور پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنےوالے کتے کی حمایت میں پہلے بھی انڈیا اور را اس حرام زادے کے کہنے پر کرتا رہا ہے یہ حرام زادہ غدار اور مودی کا ناجائیز نطفہ اس سارے قتل عام کے۔ پیچھے ہے حرام زادہ گشتئ کا بچہ پاکستان اور پاکستان کی۔ فوج کے خلاف بھونکنے والا خنزیری کتا امرتسر کی ہیرا منڈی کی ناپاک غلیظ۔ موری کی گندی اینٹ جس حرام زادے کو جنرل جیلانی نے چوبارے پر لگایا جو حرام زادہگشتی کے کوٹھے کے قابل تھا یہ حرامی پاکستان کے خلاف ہی بھونکتا ہے
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون ہے ؟
جواب بڑا سادہ آسان ہے اس کو اس تناظر میں دیکھا جائے کے ان چیزوں یعنی دہشت گردی بدامنی کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے
جو اس وقت پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش کرنے پر طلے ہوئے ہیں توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں سی پیک کو گالیاں دے رہیں ہیں باڈر کو نا ماننے کی باتیں کر رہیں ہیں فوج کے اندر بغاوت کی کوشش کر رہے ہیں اپنے بچوں کو اور لوٹے مال کو بچانے کے لیے ہر چیز داؤ پر لگا نے کی باتیں کر رہیں ہیں وہی اس کے زمہ دار ہیں یہ سب انہیں کو فائدہ دیتا ہے آپ کو مریم کا بیان یاد ہوگا کہ
اقتدار کے بغیر نواز شریف تمہارے لیے زیادہ خطرناک ہوگا مریم نواز شریف
نواز شریف اب مخالفین کیلئے پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہونگے: رانا ثنا
Aug 07, 2017 نوائے وقت
سعد رفیق نے ٹھیک کہا جاتی امرا میں بیٹھا نواز شریف زیادہ خطرناک ہے، چانڈیو
Jan 23, 2018
یہ تو باربار کہہ رہے تھے کے ہم لوگ اقتدار کے بغیر زیادہ خطرناک ہوجاتے ہیں کیونکہ ہمیں پھر پروا نہیں ہوتی کہ ملک میں امن ہوتا ہے یا نہیں ہم اقتدارمیں نہیں ہوں گیں تو سب کچھ روندھ کر رکھ دیں گیں
جب مریم نواز نہیں ہوتی تھی تب ہونے والے دھماکوں کا فائدہ کس کو ہوتا تھا؟؟
یوتھیوں کی عقل پر ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے
انڈین ایجنسیز یہ سب کچھ کروا رہی ہیں اور اپوزیشن کی یہ اوقات نہیں کہ اس پیمانے پر کچھ کروا سکے
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)

انڈین ہی نہیں امریکن بھی ملوث ہوسکتے ہیں مگر آج تک جتنے بھی خودکش حملے ہوے ہیں کوی لڑکا فیصل آباد کا نکلتا ہے تو کوی مرید کے اور کوی ملتا ن کا قصای، ماچھی، کمہار وغیرہ
یہ بھی حقیقت ہے کہ سپر پاورز ہمارے ہی مذہبی عناصر کو خرید چکی ہیں جو ان بچوں کو ٹرینڈ کرکے دھشت گردی کرواتے اور پیسے کھرے کرتے ہیں
ملک میں سپر پاورز کے اصل اثاثہ ہمارے سیکولر لبرل عناصر ہیں. جو سپر پاورز کو خوش کرنے کے لئے خود کو مذہب بیزار ثابت کرتے اور اقتدار کے مزے اڑاتے ہیں
 
thinking

Chief Minister (5k+ posts)
Very sad incident..uper se dukh ki baat ye ha ke blast karnay wala bhi musalman hi hota ha..Raw..NDS paisa lagatey hain..aur hamaray Shaitan Molvi brainwashed kartey Hain in ko.. Ab ye Banda darhi wala ho ga..shayad namaz bhi parhi ho..aur baig Rakh Kar araam se chala gia..Kisi ne notice nahi Kia masjid mein .kiyo ke darhi.aur namaz pharnay walay..mathey par jhoti .mehrab par log ankhain band Kar ke etbar kartey hain..deshatgard honey Ka shak nahi hota..Shaitan Molvi Fazulo ko hi le lo.aur us ke sath kharay Molvio ko..aik number ke la..nati..Shaitan hain.lekan hazaro log un k peechay namaz parhtey hain..aur apna paishwa mantey Hain...is lia Kisi k zahari amals aur hulia par mat jao..Shaitan k lia darhi wala hajji namazi..clean shave sab aik se Hain..jis par Shaitan Ka dao chal jaya..Mera aik dost ha.Kae hajj.umrah Kar chuka ha..lambi darhi.. namazi ha .lekan Nawaz jesay proved corrupt Ka pujari ha..
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
ملک میں سپر پاورز کے اصل اثاثہ ہمارے سیکولر لبرل عناصر ہیں. جو سپر پاورز کو خوش کرنے کے لئے خود کو مذہب بیزار ثابت کرتے اور اقتدار کے مزے اڑاتے ہیں
ایک بات کہوں محترم امید ہے کہ آپ آئیندہ اپنے اعمال کی فکر کرو گے دوسروں کی نہیں، سیکولر حضرات نے اپنی قبر میں جانا ہے آپ کی نہیں اور آپ نے ان کی قبر میں نہیں گڑنا اس لئے فضول بحث میں وقت ضائع مت کیجئے
اور ہاں سپر پاورز کا اثاثہ سیکولر نہیں شدت پسند ہیں جس کا ثبوت اسامہ کو جیل سے نکلوا کر پاکستان پنہچانا اور اس کے ذریعے روس کو مارنا سب کچھ آپ کے علم میں ہے
دائش کو بھی سپرپاورز نے بنوایا ہے میں دیگر بہت ساری تنظیموں کا نام نہیں لیتا جو سپرپاورز کا اصل اثاثہ ہیں ایک دو کی مثال کافی ہے عقلمند کیلئے
 
!جناب میں نے کہاں کہا سیکولر قصای، ماچھی، کمہار کی قبر میں جائیں گے

اثاثے کو مارا نہیں جاتا بچایا جاتا ہے. اسامہ بن لادن پاکستان میں تھے! میرے علم میں عراقی صحراؤں میں موجود مہلک ہتیاروں جیسا دعوی ہے ثبوت نہیں. لیکن امریکی اثاثے آمنا و صدقنا کہتے ہیں

داعش کو امریکا بنایا. امریکی اثاثوں نے امریکا سے پوچھنے کی بجائے کے بنایا تم نے جنگ ہم لڑیں سپر پاورز کی جنگ اپنے ملک کی سرحدوں میں لڑنا شروع کر دی

اگر موقع دیا تو آپ کو سپر پاورز کے ان اثاثوں کا نام بھی بتا دوں گا جنہیں بچایا گیا
 
دیر کس بات کی جلدی بتائیے ہمیں بھی پتا چلے کونسے اثآثے ہیں
 
atensari

Prime Minister (20k+ posts)
دیر کس بات کی جلدی بتائیے ہمیں بھی پتا چلے کونسے اثآثے ہیں
اسی بھی کیا جلدی پہلے پیکج دیکھ لیں

سپر پاروز ان کے اثاثوں اور اثاثوں کے اثاثوں کی اس طرح حفاظت کرتے ہیں انھے مارنے کے لئے افغانستان پر حملہ اور ایبٹ آباد آپریشن نہیں کرتے

ان میں سیاستدان فوجی، بیروکریٹس، دانشور، این جی اوز، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سبھی شامل ہیں. نواز شریف آج کل خبروں میں اور نام گنواؤں تو معین قریشی، شوکت عزیز، حسین حقانی اور اس کا ٹولہ، علیحدگی پسند بلوچ نواب اور پختون، الطاف حسین، بھینسے، کٹے، سنڈے کے نام کی آئی ڈیز یہ سب سپر کے اثاثے ہیں
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں