پولیس ہمارے بیڈرومز میں داخل ہوئی ہے،حماداظہر کی والدہ

m00dy

MPA (400+ posts)
رانا صاحب ان کے پچھواڑے نرم کرکے بھیجنا
پچھواڑے نرم بھی کر دیں گے تو کیا ہوا دل مزید سخت ہو جائیں گے

ابھی کچھ دن پہلے دیکھا ہوگا کیسے ضیاء کی قبر پر لوگوں نے نعرے بازی کی تھی

وقت گزر جاتا ہے عمل یاد رہتا ہے
 
Sponsored Link