پہلی بار اداروں نے بروقت فیصلہ کیا،ہم اداروں کی پشت پر ہوں:فضل الرحمان

fazal-ul-rehman%20adr%20imran.jpg


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اداروں نے بروقت فیصلے کیے ہیں،اگرآگے بھی ایسا ہی رہا تو ہم اداروں کی پشت پر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے یہ بیان راولاکوٹ میں وحدت کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دیااور کہا کہ ملک کو انارکی کی طرف لے جانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان نے پاک چین اقتصادی راہداری کو رول بیک کرکے چین جیسے دیرینہ دوست کو ناراض کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر بروقت فیصلے کرکے عمران خان کو نا ہٹایا جاتا تو وہ پاکستان کو بالکل تباہ کرکے چھوڑتا، پہلی بار اداروں نے بروقت فیصلے کیےہیں،اگر ادارے اس طرح فیصلے کرتے رہے تو ہم اداروں کی پشت پر ہوں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مفادات کی سیاست کرنے والوں کو کبھی آزادی نہیں مل سکتی ،مذہب کے نام پر معرض وجود میں آنے والے پاکستان کو اب سیکولر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، پچھلی حکومت کے پیچھے ایک ایجنڈا تھا جس پر کسی نے بھی توجہ نہیں دی۔
 
Advertisement

Terminator;

Minister (2k+ posts)
ایسٹ انڈیا کمپنی سرکار کے انچارج باجوے حرامزادے نے بھی اپنی کیا اوقات بنادی،اب
اپنے گلی محلّے سے ہارنے والا ڈیزل بھی اپنی زرد پگڑی سیدھی کر کے
بونگی مار رہا ہے، کہ میں کانپیں ٹانگنےوالے باجوے کی پشت پر ہوں
اس سے تو اچھا ہے کہ باجوہ حرامزادہ ایک چلّو پانی میں ڈوب کر مر جائے ۔ ۔ ۔
😁
 
Last edited:

Arshak

Minister (2k+ posts)
This munafiq is a compulsive liar.He is praising the establishment because he got his share of bones.This kanjar has always been after power.He doesn’t care who helps him.He will gladly accept help from India,Israeli or any other country as long as he get a share of power.He can’t live without being part of a government like a fish can’t live without water.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنزیری نسل کے کتے نطفہ حرام لونڈے باز ممیسئے ملوٹے خنزیر کی اپنی اوقات ہے مودی کا پالتو کتا۔ منافق اسلام فروش فراڈیا شہید فوجیوں کی زمین کھا جانے والا خنزیر نسل کا کتا لونڈے باز ممیسیا اور گنا چوسنے کا شوقین ممیسیا مولوی کھرک جو اپنی تشریفی کھرک سے مجبور ہوکر ا پنے ساتھ بدفعلی کرواکے سوتا ہے
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)

عجیب بات ہے چین کو عمران حکومت سے تو کوئی شکوہ نہیں تھا مگر موجودہ حکومت سے کئی شکوے ہیں۔ مولانا نے چین سے بات بھی کی ہے؟
 

3351399

Councller (250+ posts)
بھئی پشت پہ رہنا چھوڑ دیں اب، لوگ آپ کی اگلی پچھلی پشتوں کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Molvi Fazulo aik jhota.Fasaq.Munafiq..khayan insan ha.
Is ki pairvi karnay walo ke emaan bhi fasaq hain..namzain bhi.in sab ko doubara kalma parhna chahay..
 
Sponsored Link