پی ٹی آئی سے بھارتی فلم ’83‘ میں عمران خان کے کردار پر کارروائی کی درخواست

83-film-imran-khan.jpg


پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے اہم مسئلے پر توجہ مرکوز کروادی، بھارتی فلم ’83‘ میں اس دورکے پاکستانی کرکٹر عمران خان کے کردار کو دیکھ کرپی ٹی آئی سے نوٹس لینے کی درخواست کردی۔

ثناء فیصل نے فلم کے ایک منظرمیں کھیل کے میدان میں مصافحہ کرنے والے بھارتی کپتان کی گرم جوشی کے جواب میں نقلی عمران خان کو “کپل، کی حال( کیاحال )؟ ” کہتے دکھایا گیا ہے، ثنا فیصل نے اس حوالے اپنا ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔


ثناء فیصل نے انسٹااسٹوریزمیں لکھا، ‘یہ غلط ہے، پلیزاس کے خلاف کارروائی کریں۔ خان صاحب کے ساتھ یہ ظلم کیسے کرسکتے ہیں؟”

Capture-266x480.png


ثناء کے تحفظات پرانسٹاصارفین نے ملے جلے ردعمل کااظہار کیا، کسی کو لگا کہ اپنے ملک میں بھی تو ٹی وی چینلزپرکامیڈین یہی کچھ کررہے ہوتے ہیں تو بیشترنے لکھا کہ بھارتی اپنے ہرپراجیکٹ میں ہمارے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔



ڈائریکٹرکبیرخان کی یہ فلم 1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ پرمبنی ہے،جس کی کاسٹ میں دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کے ساتھ راج بھسین، پنکج ترپاٹھی، ثاقب سلیم، جتن سرنا، ایمی ورک، ہارڈی سندھو سمیت دیگر شامل ہیں،فلم میں اس دورکے بھارتی کپتان کپل دیو کا کرداررنویرسنگھ نے اداکیا جبکہ حقیقی زندگی میں بھی ان کی ساتھی دپیکا بطوررومی بھاٹیہ (کپل دیو کی اہلیہ ) کا کردار نبھارہی ہیں،جبکہ فلم کی پروڈیوسر بھی ہیں۔

sanya-faysal-265x480.png


دسمبرمیں فلم کی تشہیری مہم کے دوران دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران رنویرسنگھ کا کہنا تھاکہ ’فلم میں ایک خاص سین ہے، جسےدیکھ کرپاکستانی شائقین بہت خوش ہوں گےابھی اُس سین سے متعلق کچھ نہیں بتا سکتامگریقینی طورپرکہتاہوں کہ وہ بہت خوش ہوں گے، پاکستانیوں کو ’83‘ ہرحال میں دیکھنی چاہیے،فلم 24 دسمبرکوریلیزکی گئی تھی، اسے ہندی کے علاوہ، تامل، تیلگو،کناڈا اورملیالم زبان میں بھی پیش کیا گیاہے۔
 
Advertisement

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
ye bc promotion kr rhi hai k kia ab koi ki haal hai kehta hai to poti walo ko gusaa hojata hai k unka abu change q kiya
 

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
کتنے فارغ اور نان سیریس لوگ ہیں۔۔؟ پی ٹی آئی کو یہاں اپنی حکومت کی فکر ہے وہاں ایسے لوگ ایک چھوٹے فقرے کے پیچھے پڑ گئے ۔۔ کہ پی ٹی آئی کو اسطرف توجہ دینی چاہیے۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
83-film-imran-khan.jpg


پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے اہم مسئلے پر توجہ مرکوز کروادی، بھارتی فلم ’83‘ میں اس دورکے پاکستانی کرکٹر عمران خان کے کردار کو دیکھ کرپی ٹی آئی سے نوٹس لینے کی درخواست کردی۔

ثناء فیصل نے فلم کے ایک منظرمیں کھیل کے میدان میں مصافحہ کرنے والے بھارتی کپتان کی گرم جوشی کے جواب میں نقلی عمران خان کو “کپل، کی حال( کیاحال )؟ ” کہتے دکھایا گیا ہے، ثنا فیصل نے اس حوالے اپنا ردعمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔


ثناء فیصل نے انسٹااسٹوریزمیں لکھا، ‘یہ غلط ہے، پلیزاس کے خلاف کارروائی کریں۔ خان صاحب کے ساتھ یہ ظلم کیسے کرسکتے ہیں؟”

View attachment 5761

ثناء کے تحفظات پرانسٹاصارفین نے ملے جلے ردعمل کااظہار کیا، کسی کو لگا کہ اپنے ملک میں بھی تو ٹی وی چینلزپرکامیڈین یہی کچھ کررہے ہوتے ہیں تو بیشترنے لکھا کہ بھارتی اپنے ہرپراجیکٹ میں ہمارے ساتھ ایسا ہی کرتے ہیں۔



ڈائریکٹرکبیرخان کی یہ فلم 1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ پرمبنی ہے،جس کی کاسٹ میں دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کے ساتھ راج بھسین، پنکج ترپاٹھی، ثاقب سلیم، جتن سرنا، ایمی ورک، ہارڈی سندھو سمیت دیگر شامل ہیں،فلم میں اس دورکے بھارتی کپتان کپل دیو کا کرداررنویرسنگھ نے اداکیا جبکہ حقیقی زندگی میں بھی ان کی ساتھی دپیکا بطوررومی بھاٹیہ (کپل دیو کی اہلیہ ) کا کردار نبھارہی ہیں،جبکہ فلم کی پروڈیوسر بھی ہیں۔

View attachment 5762

دسمبرمیں فلم کی تشہیری مہم کے دوران دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران رنویرسنگھ کا کہنا تھاکہ ’فلم میں ایک خاص سین ہے، جسےدیکھ کرپاکستانی شائقین بہت خوش ہوں گےابھی اُس سین سے متعلق کچھ نہیں بتا سکتامگریقینی طورپرکہتاہوں کہ وہ بہت خوش ہوں گے، پاکستانیوں کو ’83‘ ہرحال میں دیکھنی چاہیے،فلم 24 دسمبرکوریلیزکی گئی تھی، اسے ہندی کے علاوہ، تامل، تیلگو،کناڈا اورملیالم زبان میں بھی پیش کیا گیاہے۔
Focus on yourself. Create your own quality content. Don't waste time going after CHHAPA factory.

And don't ever stoop down to their level just to prove that you're superior to them. Your quality work should speak for itself.
 
Sponsored Link