پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: سکروٹنی کمیٹی کا مزید کام سے انکار

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Correct the thread title: Its all because of Haraami Akbar S Babar who raised objections on the committee today, despite committee completed all work and submitted their recommendations to ECP. This case was a mellow drama created by Lootia league, as if PTI would have done something wrong then Haraami Nawaz would have charged Imran Khan during his own Govt.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

اکبر ایس بابر کو اتنےسال سے فنڈنگ کون دے رہا ہے یہ بھی پوچھنا چاہیے
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
مردہ مسائل مین جان ڈالو اور کھپ ڈالو یہ بہت بڑا مسئلہ ہے یہی میاں نواز اور اس کے اتحادیوں کی کل سیاست ہے لیکن اس مرتبہ انہوں جس بندے کے لیے جال بچھایا ہے وہ بندہ غلط چنا ہے یہ اس کے لیے جیسی قبر کھودیں گیں وہ انہیں اسی قبر میں دفنائے گا
بس تیار رہو اپنی تباہی کے لیے ان شاء اللہ
 
Sohail Shuja

مردہ مسائل میں جان ڈالنے سے ہی تو حالیہ مسائل سے توجّہ ہٹتی ہے نا؟

چلیں ہم یہاں فارن فنڈنگ کا کھیل کھیلتے ہیں، جب تک نواز شریف صاحب لندن میں دو چار پیزے اور کھا لیں۔

اور پھر انھوں نے سعودیہ روانہ ہوجانا ہے۔

جب تک کے لیئے اتنا ہی۔

باقی اپنا خیال رکھیئے گا۔

عمران خان کی حکومت اگر اسی طرف متوجٴہ رہی تو اسے اپنا وقت اور طاقت اس طرف نہیں خرچ کر پائے گی جس سے ملک اور قوم کے حالات بدل سکتے ہیں۔ ان مسئلوں کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں۔ یہ سوائے مداری کی ڈگڈگی کے علاوہ اور کچھ نہیں، جس کی آواز پر یہاں میڈیا میں بیٹھے بندر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔