پی ٹی آئی کے دور حکومت میں جی ڈی پی کی شرح

boss

Senator (1k+ posts)

حکومت پاکستان کے زیر انتظام نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا اعلان مالی سال 2022 میں پاکستانی کی جی ڈی پی کی شرح ترقی قریب چھ فیصد رہی یاد رہے کہ پچھلے سال بھی
کورونا کے باوجود جی ڈی پی گروتھ ریٹ 5.74% رہا تھا تو پھر پی ٹی آئی کی حکومت کیوں ختم کروائی گئی

دگڑ دلّے
باجا اور انجومن نے یہ چول ماری ہے

FTCq6CjXwAEf8-E

Advertisement

TruthWillOut

MPA (400+ posts)
This is how you wage war on a country today , destroy its economy. America through its proxies has killed the booming economy.
 
s.shahid

MPA (400+ posts)

حکومت پاکستان کے زیر انتظام نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا اعلان مالی سال 2022 میں پاکستانی کی جی ڈی پی کی شرح ترقی قریب چھ فیصد رہی یاد رہے کہ پچھلے سال بھی کورونا کے باوجود جی ڈی پی گروتھ ریٹ 5.74% رہا تھا تو پھر پی ٹی آئی کی حکومت کیوں ختم کروائی گئی

دگڑ دلّے
باجا اور انجومن نے یہ چول ماری ہے

FTCq6CjXwAEf8-E

Pakistan Exports 2009 to 2022, Though Y2Y exports has remained stagnant, with one major leap year of PPP Tenure and One Year that of PTI tenure, PMLN performance was worst in 5 years with negative growth rate in export.

Also in current Account deficit PMLN performance was the worst, while PPP and PTI had brought CAD down during their tenure (baring 2022 due to soaring international prices), PMLN raised CAD by almost 9 folds in their tenure.

Saifulpak

Senator (1k+ posts)

حکومت پاکستان کے زیر انتظام نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا اعلان مالی سال 2022 میں پاکستانی کی جی ڈی پی کی شرح ترقی قریب چھ فیصد رہی یاد رہے کہ پچھلے سال بھی کورونا کے باوجود جی ڈی پی گروتھ ریٹ 5.74% رہا تھا تو پھر پی ٹی آئی کی حکومت کیوں ختم کروائی گئی

دگڑ دلّے
باجا اور انجومن نے یہ چول ماری ہے

FTCq6CjXwAEf8-E

کیونکہ کہ کچھ لوگوں نے ضمیر بیچ کر بیانہ پکڑ لیا تھا۔
 
s.shahid

MPA (400+ posts)

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This was the strong foundation that PTI built while also not compromising on national dignity and sovereignty as oppose to the beggars who have kept Pakistan a beggar and third world country despite ruling multiple times.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
وہ "نااہل" اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ، لنگر خانے، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا، ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملےبھی نہیں ہونےدے رہا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت کو بھی مقدم رکھا۔

اب یہ اہل بھی دیکھ لیں
 
Sponsored Link