چاند نظر آ گیا، کل ملک بھر میں عید ہو گی

Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
ایرانی بارڈر کے ساتھ کچھ لوگوں نے گواہی دی ہے حتی کہ کوئٹہ سے بھی کوی گواہی نہیں آی پورے سندھ اور پنجاب سے کوی گواہی نہیں ملی لگتا ہے اب عید مفتی پوپلزئی کےساتھ ہی منای جایا کرے گی
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں