Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے۔
لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو واپسی کے لیے کہنا مضحکہ خیز ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکلیں اور عوامی مسائل پر توجہ دیں۔ نواز شریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے اس سے زیادہ ان کے کیسز پر خرچ کردیئے گئے ہیں
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/oAVWHSd.jpg