چل پھر چیلنج قبول آؤ میدان میں دیکھتے کتنا دم ہےتم میں

hello

Minister (2k+ posts)

safe_image.php

چلو تم بھی یہاں ہم بھی یہاں لگاؤ میدان اگر ماں کا دودھ پیا ہے تو قائم رہنا اور ٹف ٹائم دینا عمران خان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 سال ہو گئے تمھاری گیدر پھبتیاں سنتے کہ یہ کر دو گے وہ کر دو گے ٹانگ مار حکومت گرا دو گے ہواتا تم سےکچھ نہیں آخر ڈرامے کرکے بھاگ جاتے ہو گلگت میں تمھیں کرونا کا بہانہ لگا کر بھاگنا پڑا تھا اور جب زیادہ بارش ہو تی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے لیکن تم تو کراچی بہتے بارش کے پانی میں ان دنوں پاؤں پر پلستر لگا کر لاڑکانہ میں نمودار ہوئے تھے اور تیسرے دن پلستر بھی اتر گیا تھا جا کسی اور یہ دھمکیاں دینا للو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
Advertisement

Shahid Abassi

Minister (2k+ posts)
پاکستان بھر میں پی پی پی کا نام ونشان مٹ چکا ہے۔ اندرونِ سندھ اپنے کرپٹ کارندوں کی مدد سے ان کا قبضہ ہے اور بس۔
ان کی اجتماعی سوچ اب اس پالیسی پر متفق ہوئی ہے کہ بلاول روزانہ کی بنیاد پر جھوٹے بیان دیتا رہے اور سلطان راہی والی بڑھکیں مارے۔ یہ سمجھتے ہیں اس سے پنجاب ان کے ساتھ چل پڑے گا۔ ایسا ہو گا نہی لیکن میری دعا ہے ایسا ہو جائے کیونکہ اگر ان کے ووٹ بڑھے تو وہ ن لیگ کے ووٹوں ہی سے نکلیں گے۔ ملک میں دو ہی گروپ ہیں یعنی وہ جو عمران کے ساتھ ہیں اور جو مخالف۔ ن اور پی پی پی کے ووٹ عمران مخالف ہیں اور یہ صرف ایک دوسرے ہی کے ووٹ توڑ سکتے ہیں۔​
 

Saifulpak

MPA (400+ posts)
جس دن خان نے اپنے ورکرز کو بلالیا تو بلو رانی نے ڈیوڈ کے ساتھ اے سی والا کمرہ باہر سے تالا لگوا کر چابی گم کروا دینی ہے۔
چھوڑو اسکو بچہ ہے ہیجڑوں کا امیر ماں باپ کا ہے اسلئے بچ گیا نہی تو انہوں نے پہنچ جانا تھا اسکی پیدائش پر۔
😄
 

NCP123

Senator (1k+ posts)

safe_image.php

چلو تم بھی یہاں ہم بھی یہاں لگاؤ میدان اگر ماں کا دودھ پیا ہے تو قائم رہنا اور ٹف ٹائم دینا عمران خان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ 3 سال ہو گئے تمھاری گیدر پھبتیاں سنتے کہ یہ کر دو گے وہ کر دو گے ٹانگ مار حکومت گرا دو گے ہواتا تم سےکچھ نہیں آخر ڈرامے کرکے بھاگ جاتے ہو گلگت میں تمھیں کرونا کا بہانہ لگا کر بھاگنا پڑا تھا اور جب زیادہ بارش ہو تی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے لیکن تم تو کراچی بہتے بارش کے پانی میں ان دنوں پاؤں پر پلستر لگا کر لاڑکانہ میں نمودار ہوئے تھے اور تیسرے دن پلستر بھی اتر گیا تھا جا کسی اور یہ دھمکیاں دینا للو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

es ne maan ka doodh kub peya hu gaa.......es ki maan ke paas itnaa time vkahan thaaa......wu tu Jamhoriyat ki Maan ku tabah kertee rahii hey.....aur zardari uss kay purzey helaataa rahah hey....
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں