"چیخیں بتارہی ہیں کہ علاقے میں تھانیدار ٹھیک آیا ہے"

ahsni1ii122122.jpg


شہزاداکبر کی جگہ مصدق عباسی کو مشیر احتساب لگانے پر احسن اقبال کی مذمت۔۔ سوشل میڈیا صارفین کا جواب

گزشتہ روز سابق ڈی جی نیب بریگیڈئیر (ر)مصدق عباسی کو وزیراعظم عمران خان نے شہزاداکبر کی جگہ اپنا مشیر احساب مقرر کردیا ہے۔ مصدق عباسی مشرف دور میں ڈی جی نیب کراچی رہ چکے ہیں اور کئی ہائی پروفائلز کیسز پر کام کرچکے ہیں۔

مشرف دور میں احتساب کا ادارہ نیب قائم کیا گیا تو بریگیڈئیر ر مصدق عباسی کو کراچی میں ڈائریکٹر ریکوریز تعینات کیا گیا۔ کراچی میں انہوں نے اس وقت کے پیر پگارا کے کسی قریبی ساتھی پر ہاتھ ڈالا تو ان کی شکایت مشرف تک پہنچی جس کے بعد ان کا تبادلہ پشاور میں بطور ڈی جی نیب کردیا گیا

احسن اقبال نے بریگیڈئیر (ر)مصدق عباسی کو مشیر احتساب بنانے کے اقدام کو قابل مذمت قرار دیدیا اور دعویٰ کیا کہ انہیں لگانےکا مقصد فوج کے امیج کو متنازعہ بنانا ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے لکھا کہ عمران نیازی کا ایک سینئر ریٹائیرڈ فوجی افسر کو اپنا احتساب کا مشیر لگانے کا مقصد سیکیورٹی ادارے کے امیج کو متنازعہ بنانا اور اس کے نام کو اپنے انتقامی ایجنڈے کے لئے استعمال کرنا ہے-


انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام وہی نتائج دے گا جو سینئر ریٹائیرڈ فوجی افسران TV پہ آ کر دیتے ہیں-نہایت ہی قابل مذمت ہے-

اس پر صحافی اطہر کاظمی نے احسن اقبال پر طنز کرتے ہوئے جواب دیا کہ جی بالکل انتہائی قابل مذمت ، حق تو یہ ہے کہ کے تمام اہم عہدوں پر اپنا کوئی سمدھی، بیٹا ، بیٹی، رشتہ دار، وغیرہ لگایا جائے، اور پی ٹی وی، پیمرا میں بھی اپنے قریبی تعینات ہوں۔ باقی آپ کی جماعت نے جن ریٹائرڈ جرنیلوں/فوجیوں کو سیاسی عہدے دیے وہ یوگوسلاویہ کی فوج سے ریٹائرڈ ہوئے؟


دیگر سوشل میڈیا صارفین نے رائے دیتے ہوئے لکھا کہ احسن اقبال کی چیخیں بتارہی ہیں کہ عمران خان نے بالکل صحیح بندے کو اپنا مشیر احتساب بنایا ہے۔ لگتا ہے کہ تھانیدار ٹھیک آیا ہے۔

 
Advertisement

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I hope PTI supporters now do not make this guy their new ABU before he even joins office. They kept defending unduly the old Advisor, Shezad Akbar, who was the most useless person in whole cabinet along with Zulfi Bukhari. They are enjoying the perks with zero performance and PTI supporters will keep blindly supporting them. Come on people, stand up and ask questions, or you are turning to the same breed as Noon, PP and MQM supporters??
Let this guy do something first, let us see what he brings then you can hail him. One thing is for sure though, he is a retired army person and will give priority to his former institution than the prime minister.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Let's hope he does across the board accountability, which will mean that Noon leak will suffer the most.
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ایوب نے ملکی ترقی
بھٹو نے سوشل ازم
جنرل ضیا نے اسلام
نواز شریف نے معاشی ترقی
بینظیر نے جمہوریت
جیسے عجیب و غریب قسم کے پھدو لگا کر حکومتیں کرئیں

نشئی نیازی نے سوچا میں کیا نیا سودا بیچوں؟

چلو، میں سارے پچھلے کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔
اس فضول سے منصوبے کو اصل ثابت کرنے کیلئے ایک قوم یوت تیار کی گئی جن میں سے کچھ آ کر میری پوسٹ کو ڈسلائیک کریں گے

FJ9DNzSWUAA4_Cu
 

Sar phra Dewanah

MPA (400+ posts)

پاکستانیوں کی ساری عمر غربت میں گزر گئی . پیسے واپس ملیں یا نہ ملیں ، کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر بد معاشیہ کی چیخیں سننے کا الگ ہی مزہ ہے . چیخو اور زور سے چیخو حرام خورو ، حرام زادو اور حرام زادیو
images

 
Sponsored Link