ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی نہ رک سکی، اسٹاک مارکیٹ سنبھلنے میں کامیاب

6psxdolar20.jpg

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی کا سلسلہ تاحال جاری ہے تاہم دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 1اعشاریہ95 فیصد بہتری آئی تو دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں صفر اعشاریہ 40 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 69 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1450767150352932867
اسٹیٹ بینک کے مطابق حالیہ اضافے کے بعد گزشتہ روز172روپے 78 پیسے کی سطح پر فروخت ہونے والا امریکی ڈالر اب173روپے 47 پیسے کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

دوسری جانب کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار سے 1 اعشاریہ95 فیصد تک بہتری دیکھی گئی ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

Whats-App-Image-2021-10-20-at-4-59-32-PM.jpg

ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 45 ہزار 563 سے تجاوز کرگئی تھی تاہم کاروبار کے اختتام تک ہنڈرڈ انڈیکس870 اعشاریہ01 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار499 اعشاریہ 46 پوائنٹس پر پہنچ کر بند ہوا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اخبار میں روز خبر لکھی ملتی ہے کہ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - اگلے دن پھر وھی سرخی - اس سے اگلے دن پھر وھی - پھر وھی - یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ بن چکا ہے - ہر ہر سرخی کے ساتھ عمران خان کی نالائقی اور اور ملکی معیشت کی تباہی کی داستان نتھی ہو کر آتی ہے اور کھوتا قیمہ خور پٹواری دلپشوری کے لئے تقریبا روز یہ خبریں لگا دیتے ہیں

لیکن یہ سلسلہ کوی اچھی بات تو نہیں نا کہ روز روز عمران خان کی بیزتی ایک ہی بات پر ہو - اس سلسلے کو رکنا چاہیے - اب ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنا تو ہمارے بس میں نہیں ہے نا - تو کیوں نہ عمران خان وھی طریقہ اپناۓ جو تین سال پہلے کیا تھا

وہ یہ کہ روپے قدر کو گرا کر دو سو روپے فی ڈالر کر دے --- پھر فری فلوٹی کرے - قرضے ورضے لے کر سٹیٹ بینک کو بھر دے تو ڈالر سستا ہونا شروع ہو جاۓ گا -- اور ہوتے ہوتے ایک سو پچاسی ایک سو نوے کی سطح تک آ سکتا ہے - پچھلی مرتبہ بھی جب ڈالر دس روپے سستا ہوا تھا تو عمرانی بوجوں نے زبردست کتھک ڈانس پیش کیا تھا --- ملکی معشیت اتنی اوپر چلی گی تھی کہ نیچے سے دوربینیں لگا کر دیکھنی پڑتی تھی

اس کام سے روز روز کی بزدی بدل کر تعریفیں اور دھول تاشے بجنے لگیں جے جی
 
Last edited:

Raziacanada

Voter (50+ posts)
بات تو ٹھیک ہے کہ بےعزتی تو اتنی ہی ہونی ہے جتنی روز ہو رہی ہے۔ لیکن اوپر جانے کے بعد جب نیچے آئے گا تو ان کی بکواس تو ختم ہو جائے گی۔
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

اخبار میں روز خبر لکھی ملتی ہے کہ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - اگلے دن پھر وھی سرخی - اس سے اگلے دن پھر وھی - پھر وھی - یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ بن چکا ہے - ہر ہر سرخی کے ساتھ عمران خان کی نالائقی اور اور ملکی معیشت کی تباہی کی داستان نتھی ہو کر آتی ہے اور کھوتا قیمہ خور پٹواری دلپشوری کے لئے تقریبا روز یہ خبریں لگا دیتے ہیں

لیکن یہ سلسلہ کوی اچھی بات تو نہیں نا کہ روز روز عمران خان کی بیزتی ایک ہی بات پر ہو - اس سلسلے کو رکنا چاہیے - اب ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنا تو ہمارے بس میں نہیں ہے نا - تو کیوں نہ عمران خان وھی طریقہ اپناۓ جو تین سال پہلے کیا تھا

وہ یہ کہ روپے قدر کو گرا کر دو سو روپے فی ڈالر کر دے --- پھر فری فلوٹی کرے - قرضے ورضے لے کر سٹیٹ بینک کو بھر دے تو ڈالر سستا ہونا شروع ہو جاۓ گا -- اور ہوتے ہوتے ایک سو پچاسی ایک سو نوے کی سطح تک آ سکتا ہے - پچھلی مرتبہ بھی جب ڈالر دس روپے سستا ہوا تھا تو عمرانی بوجوں نے زبردست کتھک ڈانس پیش کیا تھا --- ملکی معشیت اتنی اوپر چلی گی تھی کہ نیچے سے دوربینیں لگا کر دیکھنی پڑتی تھی

اس کام سے روز روز کی بزدی بدل کر تعریفیں اور دھول تاشے بجنے لگیں جے جی
pehlay tu apni bezti ka to jawab day day Patwari "Wo Rs. 97 wali dawai tu nay Rs. 498 main kon say patwari k store sy li thi" ??? Jhootay insan
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
pehlay tu apni bezti ka to jawab day day Patwari "Wo Rs. 97 wali dawai tu nay Rs. 498 main kon say patwari k store sy li thi" ??? Jhootay insan
یار اب مجھ پٹواری کو عمران خان سے ساتھ کا سمجھتے ہو -- اس کی فکر کرو جو روز روز بیزتی کرواتا ہے
 
eccentric

MPA (400+ posts)

اخبار میں روز خبر لکھی ملتی ہے کہ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - اگلے دن پھر وھی سرخی - اس سے اگلے دن پھر وھی - پھر وھی - یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ بن چکا ہے - ہر ہر سرخی کے ساتھ عمران خان کی نالائقی اور اور ملکی معیشت کی تباہی کی داستان نتھی ہو کر آتی ہے اور کھوتا قیمہ خور پٹواری دلپشوری کے لئے تقریبا روز یہ خبریں لگا دیتے ہیں

لیکن یہ سلسلہ کوی اچھی بات تو نہیں نا کہ روز روز عمران خان کی بیزتی ایک ہی بات پر ہو - اس سلسلے کو رکنا چاہیے - اب ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنا تو ہمارے بس میں نہیں ہے نا - تو کیوں نہ عمران خان وھی طریقہ اپناۓ جو تین سال پہلے کیا تھا

وہ یہ کہ روپے قدر کو گرا کر دو سو روپے فی ڈالر کر دے --- پھر فری فلوٹی کرے - قرضے ورضے لے کر سٹیٹ بینک کو بھر دے تو ڈالر سستا ہونا شروع ہو جاۓ گا -- اور ہوتے ہوتے ایک سو پچاسی ایک سو نوے کی سطح تک آ سکتا ہے - پچھلی مرتبہ بھی جب ڈالر دس روپے سستا ہوا تھا تو عمرانی بوجوں نے زبردست کتھک ڈانس پیش کیا تھا --- ملکی معشیت اتنی اوپر چلی گی تھی کہ نیچے سے دوربینیں لگا کر دیکھنی پڑتی تھی

اس کام سے روز روز کی بزدی بدل کر تعریفیں اور دھول تاشے بجنے لگیں جے جی
Aey nadaan patwari tu phr zaleel hoga jb dollar phr girna shru hoga. Teri leader jaisay dalay hn kch market main jo hoarding kr rhy hn wrna Dollar k bharny k koi reason nh. Bara chief minister lga howa ha yh tu bata haram**** shareef khandan sa poch kr k ab konsi nai Video aarhai ha ar kis ki?
 
arifkarim

exchange rate is under sbp. where is our beloved qadiani governor?
Aey nadaan patwari tu phr zaleel hoga jb dollar phr girna shru hoga. Teri leader jaisay dalay hn kch market main jo hoarding kr rhy hn wrna Dollar k bharny k koi reason nh. Bara chief minister lga howa ha yh tu bata haram**** shareef khandan sa poch kr k ab konsi nai Video aarhai ha ar kis ki?

ن لیگی دور میں روز ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر گرنے کی خبر آتی تھی مگر کھوتے ن لیگی پھر بھی شیر شیر کرتے تھے۔ اس وقت اپنی
حکومت کی نااہلی پر کام کیا ہوتا تو آج مہنگائی کا رونا نہ روتے۔
IMG_2643.JPG
 
Citizen X

President (40k+ posts)

اخبار میں روز خبر لکھی ملتی ہے کہ ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا - اگلے دن پھر وھی سرخی - اس سے اگلے دن پھر وھی - پھر وھی - یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ بن چکا ہے - ہر ہر سرخی کے ساتھ عمران خان کی نالائقی اور اور ملکی معیشت کی تباہی کی داستان نتھی ہو کر آتی ہے اور کھوتا قیمہ خور پٹواری دلپشوری کے لئے تقریبا روز یہ خبریں لگا دیتے ہیں

لیکن یہ سلسلہ کوی اچھی بات تو نہیں نا کہ روز روز عمران خان کی بیزتی ایک ہی بات پر ہو - اس سلسلے کو رکنا چاہیے - اب ڈالر کی بڑھتی قیمت کو روکنا تو ہمارے بس میں نہیں ہے نا - تو کیوں نہ عمران خان وھی طریقہ اپناۓ جو تین سال پہلے کیا تھا

وہ یہ کہ روپے قدر کو گرا کر دو سو روپے فی ڈالر کر دے --- پھر فری فلوٹی کرے - قرضے ورضے لے کر سٹیٹ بینک کو بھر دے تو ڈالر سستا ہونا شروع ہو جاۓ گا -- اور ہوتے ہوتے ایک سو پچاسی ایک سو نوے کی سطح تک آ سکتا ہے - پچھلی مرتبہ بھی جب ڈالر دس روپے سستا ہوا تھا تو عمرانی بوجوں نے زبردست کتھک ڈانس پیش کیا تھا --- ملکی معشیت اتنی اوپر چلی گی تھی کہ نیچے سے دوربینیں لگا کر دیکھنی پڑتی تھی

اس کام سے روز روز کی بزدی بدل کر تعریفیں اور دھول تاشے بجنے لگیں جے جی
Cw6N.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری اور ان کے لیڈر بے عزتی پروف ہیں۔ اس لئے ان کے علاوہ دنیا بھر میں سب کی بے عزتی ہوتی ہے۔
پٹواریوں کو تم سے زیادہ کون جانے گا پٹواری عارف کریم ? - تم تو ان کے اکیڈمی میں انسٹرکٹر لگے ہوے ہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
acha yeh bezti by the way kon karta ha or kesay??
نہ کر یار مجھے نہ کیہ - میں ویڈیو پوسٹ نہیں کر سکتا
توبہ توبہ بڑی گندی گندی گالیاں عمران خان کو پڑتی ہیں غریب عوام سے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگی دور میں روز ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر گرنے کی خبر آتی تھی مگر کھوتے ن لیگی پھر بھی شیر شیر کرتے تھے۔ اس وقت اپنی
حکومت کی نااہلی پر کام کیا ہوتا تو آج مہنگائی کا رونا نہ روتے۔
View attachment 3022

بھائی ہر جگہ یہ گراف لگا دیتے ہو - پہلے سمجھ لو اسے کہتے کیا ہیں - یہ بیلنس آف ٹریڈ ہوتا ہے - امپورٹ اور ایکسپورٹ کا فرق - امپورٹ بھی تاجر کرتے ہیں اور ایکسپورٹ بھی وہی - یہ تاجروں کا پیسہ ہوتا ہے - باہر ملکوں سے آنے والے پاکستانیوں کے ڈالر بھی اسی اکاؤنٹ میں شمار ہوتے ہیں یہ بھی حکومتی پیسہ نہیں ہوتا بلکے لوگ اپنی فیملی کو بھیجتے ہیں اور قرض بھی یہاں شمار ہوتے ہیں - یہ اگر ایکسپورٹ بڑھنے سے مثبت میں جائے تو اچھی کارکردگی سمجھی جاتی ہے لیکن اگر یہ امپورٹ کم ہونے سے مثبت میں جائے تو یہ عارضی ہوتا ہے کیونکے جیسے ہی امپورٹ پھر بڑھتی ہے یہ واپس منفی میں چلا جاتا ہے جیسے کے آج کل - پچھلے کچھ عرصے سے امپورٹ بڑھ رہی ہے تو تجارتی خسارہ بھی بڑھ رہا ہے - پرانے گراف کی بجائے نئے گراف بھی دکھائیں - کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اب سترہ ارب ڈالر ہو گیا ہے اور یہ اب اور تیزی سے بڑھ رہا ہے اس حکومت کے جاتے جاتے یہ پچھلی حکومت کے لیول پر آ جائے گا -یہی حکومت کچھ عرصہ پہلے بتاتی تھی یہ مثبت ہو گیا مگر کتنی تیزی سے یہ سترہ ارب ڈالر ہوا - ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی پچھلی حکومت بہتر فیصد پر چھوڑ کر گئی اب یہ ستاسی فیصد ہو گیا ہے - یہ لو دونوں چیزوں کا سورس

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی پچھلی حکومت بہتر فیصد پر چھوڑ کر گئی اب یہ ستاسی فیصد ہو گیا ہے -