ڈاکٹر ارسلان کا واٹس ایپ ہیک:"حکومتی مداخلت کے بغیرممکن نہیں"

arslan-khalid-pti-whatsapp-sg.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کا واٹس ایپ ہیک ہو گیا جس کا ذمہ دار انہوں نے موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی مداخلت کے بغیر یہ ہو ہی نہیں سکتا۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر ارسلان خالد نے ایک پیغام سے تصدیق کی کہ آدھی رات کو ان کا واٹس ایپ ہیک کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے نمبر کو رجسٹر بھی کر لیا گیا ہے تاکہ وہ اس نمبر پر دوبارہ اپنا اکاؤنٹ ایکٹویٹ نہ کر سکیں۔

https://twitter.com/x/status/1525262706265186304
ارسلان خالد نے بتایا کہ اس طرح یہ واٹس ایپ 12 گھنٹے تک ہیک کرنے والے کے استعمال میں رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی مداخلت کے بغیر یہ ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ نمبر کی تصدیق کیلئے ان کے پاس کوئی ایس ایم ایس بھی نہیں آیا۔

یاد رہے کہ ڈاکٹرارسلان خالد کا واٹس ایپ اکاؤنٹ عین اس وقت ہیک کیا گیا جب رات گئے سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا تھا۔
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
یجیلے پوری جی کا زور لگا رئے ہیں کوئی ان دلوں کو بتاؤ محسنوں کہ ساتھ یہ سب اچھا نئی ہوتا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب بارہ گھنٹے تک اس اکاونٹ سے فرح گجری کی کرپشن اور عامر لیاقت کی شادی کی خبریں نشر کی جائیں گی
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
یہ تو جرم ھے ، یعنی ایس ایم ایس چونکہ موبایل سروس کے زریعے آتے ھیں ، مال خور وغیرہ نے ایس ایم ایس ریڈ کر کےوٹس ایپ کو اپنے موبائیل پر کر لیا اور پھر اسے اوور اٹیمپٹ بھی کر دیا ۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Neutrals did this as they are scared of PTI social media cell. Dr sahab better activate WhatsApp on a foreign number!
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اب بارہ گھنٹے تک اس اکاونٹ سے فرح گجری کی کرپشن اور عامر لیاقت کی شادی کی خبریں نشر کی جائیں گی

مریم صفدر نے بالکل سہی ٹریننگ کی ہے اپنے پلّے کی ... بالکل اپنی نانی کی طرح دو نمبری میں سب سے آگے. عمرانی فورم پر دو الگ اکاؤنٹ بنانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی تھی؟
screenshot-siasat-pk-2022-05-15-01-58-08l.png
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

مریم صفدر نے بالکل سہی ٹریننگ کی ہے اپنے پلّے کی ... بالکل اپنی نانی کی طرح دو نمبری میں سب سے آگے. عمرانی فورم پر دو الگ اکاؤنٹ بنانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی تھی؟
screenshot-siasat-pk-2022-05-15-01-58-08l.png
وہ میرا فیک اکاونٹ ہے انھیا