ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ حکومت کیلئے ایک ڈراؤنا خواب ہے : کنور دلشاد

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

سپریم کورٹ کو سپرم کوٹ کہنے والے یہ سیکریٹری صاحب اس وقت سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف گوہر افشایاں کرنا شروع ہوئے ہیں جب سے خان صاحب نے انہیں گھاس نہیں ڈالی . جب تک آسرا تھا اسوقت تک حکومت کی شان میں ایسے ایسے قصیدے پڑھتے تھے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی والے
بھی کہتے تھے...... ہیں؟؟؟ ساڈے وچ اے کمال وی ہے وے ؟؟؟ سانوں تے پتا ای نئیں سی
 
The Sane

ڈاکٹر صاحب، اس مُسلی کو میں اپنے بچپن میں دیکھتا تھا اور سر دھنتا تھا کہ اس اُجڈ کی کیا کوالیفیلیشن ہے۔ پھر کھوتی شریف کو وزیر اعظم دیکھ کر سمجھ آ گئی
 
بائیسویں گریڈ میں ریٹائر ہوۓ لیکن پائی جی نوں نہ انگریزی بولنی آئی نہ اردو، تے نہ ہی ٹھیک طرح پنجابی
پائیا پتا نئیں کیڑے ملک توں پاکستان تشریف لیایا سی ؟؟؟
 
کھوتیاں دے دیس توں
 
Haha

Minister (2k+ posts)
اس ۔۔۔ کے بچے کو ہڈی کی ضرورت تھی جب نہیں ملی تو کتے کی طرح بھونکنا شروع ہو گیا جلا ہوا کالا کنجر اور میراثی مثلی کنور دلشاد
کنور مائی فٹ
 
Last edited:

Haha

Minister (2k+ posts)
بات چیت سے یہ نطفہ حرام کالا کنجر ان پڑھ اور جاہل نظر آتا ہے ایسے ایسے جاہل نطفہ حرام گدھے کے بچے سکریٹری رہے ہیں اسی لئے اس ٹائپ کے جاہل گشتی بچوں نے ستیا ناس کر دیا ہر ادارے کا
 
FahadBhatti

Minister (2k+ posts)
Damn.Yaar pakistan ka sab se bara masla hee iss kisam ke jahil sifarshi sarkari mulazimeen hai.Jinki saree kamai rishwat khori ke ird gird ghumti hai.
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
who is kanwar dilshad? pakistan mein shayed 0.00001% log b issey jante na ho, but media main aise tamaam log ko invite ker k un se un ka opinion aise leeya jata hai k jese in se ziada kisi aur ko kisi b qanoon ka, siasi halaat ka, siasatdano ka, idaaro ka kuj pata he nahi,
ye wo sab faltu log hein jin k gher wale b kehte hein ABBA abhi tak gher per he hai kisi channel per nahi gaya, ta k hamari iss se kuj dair tak jaan chutay.aur hum sakoon se rahein,
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)

سپریم کورٹ کو سپرم کوٹ کہنے والے یہ سیکریٹری صاحب اس وقت سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف گوہر افشایاں کرنا شروع ہوئے ہیں جب سے خان صاحب نے انہیں گھاس نہیں ڈالی . جب تک آسرا تھا اسوقت تک حکومت کی شان میں ایسے ایسے قصیدے پڑھتے تھے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی والے
بھی کہتے تھے...... ہیں؟؟؟ ساڈے وچ اے کمال وی ہے وے ؟؟؟ سانوں تے پتا ای نئیں سی

آپس کی بات ہے ڈاکٹر صاب مجھے تو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ معاملہ ابھی تک چل رہا ہے - میں نے اس وقت یہ کہا تھا - دیکھتے ہیں آگے کیا ہونے لگا ہے
ڈسکے کی مج کو لگتا ہے صحیح وقت پر فارغ کیا گیا ہے - اس وقت سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس بیچاری کا قصور کیا ہے

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح سے ان لوگوں نے الیکشن کمشن پر اچانک زور زور سے بھونکنا شروع کر دیا ہے بات سمجھ سے باھر تھی - عمرانی باندر تو یہی سمجھ رھے ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا مسلہ ہے - جب کہ پاس ہو جانے کے باوجود الیکشن کمیشن کے پاس اتنا وقت نہیں کہ لاکھوں مشینیں دو سال میں تیار ہو کر کام کے قابل بھی ہو جایں

ماس پروڈکشن اتنا بڑا مسلہ شاید نہ ہو - صرف قیؤ سی چیکس اور یونیق ڈیجیٹل آئی ڈی ہی دو تین سالوں کا کام ہے یہ کام صرف الیکشن کمیشن میں ہو گا

اور یہ کام سپریم کورٹ کسی ایک پٹیشن پر کسی بھی وقت روک دیتی - کیوں کہ چالیس آئنی پخیں نکال کر ہی اس کو پاس کروایا جا سکتا تھا - لگ رہا تھا ایلکشن کمیشن پر اس طرح کی گولہ باری کی وجہ کوئی اور ہے
 
Siberite

Senator (1k+ posts)
The true topic is fraudelent election in Duska. None of PTI monks can ever deny that neither they are denying it that the government is caught with its pant down in the middle of cross road and badly exposed that they are so incompetent that they cant even rig the election cleanly .Anyone from lota party including the dunger doctor can comment on it ? I guess they are busy character assasin the messenger since they cant defend this cheating.
 
Last edited:

Resilient

Minister (2k+ posts)
جس طرح سے ان لوگوں نے الیکشن کمشن پر اچانک زور زور سے بھونکنا شروع کر دیا ہے بات سمجھ سے باھر تھی - عمرانی باندر تو یہی سمجھ رھے ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا مسلہ ہے - جب کہ پاس ہو جانے کے باوجود الیکشن کمیشن کے پاس اتنا وقت نہیں کہ لاکھوں مشینیں دو سال میں تیار ہو کر کام کے قابل بھی ہو جایں

ماس پروڈکشن اتنا بڑا مسلہ شاید نہ ہو - صرف قیؤ سی چیکس اور یونیق ڈیجیٹل آئی ڈی ہی دو تین سالوں کا کام ہے یہ کام صرف الیکشن کمیشن میں ہو گا

اور یہ کام سپریم کورٹ کسی ایک پٹیشن پر کسی بھی وقت روک دیتی - کیوں کہ چالیس آئنی پخیں نکال کر ہی اس کو پاس کروایا جا سکتا تھا - لگ رہا تھا ایلکشن کمیشن پر اس طرح کی گولہ باری کی وجہ کوئی اور ہے

راجہ جی اسی دن ان لوگوں نے ایک اور واردات ڈالی تھی وہ بھی پکڑی گئی ہے ، اب الیکشن کمیشن پر بھونکنا تو بنتا ہے

Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یاد ہے اس سیٹ پر تو بلیک لیبل شہد چٹو گنڈا پور نے بھی بہت اچھل کد کی تھی

CwFuhDuWcAAqNKV.jpg
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
آپس کی بات ہے ڈاکٹر صاب مجھے تو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ معاملہ ابھی تک چل رہا ہے - میں نے اس وقت یہ کہا تھا - دیکھتے ہیں آگے کیا ہونے لگا ہے
ڈسکے کی مج کو لگتا ہے صحیح وقت پر فارغ کیا گیا ہے - اس وقت سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس بیچاری کا قصور کیا ہے

All is he said, she said scenario, UNTIL proven otherwise in a court of law.
 
Rajarawal111

Chief Minister (5k+ posts)
All is he said, she said scenario, UNTIL proven otherwise in a court of law.
ھیں ؟؟؟ 😳😳😳
UNTIL proven otherwise in a court of law
وی کوئی ضروری چیز ہونی ہونی اے ؟؟؟

لیکن میری پریڈیکشن اگر ٹھیک ہوئی نا - تے میں بڑا خوش ہونا اے --- اے مج نے متھے لگے ہی لگے
 
Sponsored Link