ڈیل پے عمل درآمد شروع

Pakcola

MPA (400+ posts)
 
Advertisement

Constable

MPA (400+ posts)
بقول عمران خان ریل حادثے کا ذمہ دار وزیر ریلویز ہے اور اسے استعفیٰ دینا چاہیئے
تو
ہر حکومتی ناکامی کا ذمہ دار سربراہ حکومت یعنی وزیر اعظم ہے

اگر یہ ساری ویئیلنگ ڈئیلنگ عمران خان کی منشا مرضی سے نہیں ہو رہی تو بیچ چوراہے اس مکروہ کھیل کا بھانڈہ پھوڑے یا حکومت چھوڑے۔
 
Resiliant

Senator (1k+ posts)
پہلے حمزہ شہباز احد چیمہ اب شہباز شریف جب سزا نہیں دینی تو پکڑتے کیوں ہو

جب آپ عدالت میں ثبوتوں کی بجائے صرف کہانیاں سنائیں تو کیا ہوگا؟؟ یہی کچھ ہوگا اگر ثبوت ہوتے تو شہباز شریف کو منہ پر مارتے جو وہ اتنے سالوں سے ہتک عزت کے مقدمے کرکے بیٹھا ہوا ہے اور ہر پیشی پر وکیل تبدیل کرلیتا ہے
 
Resiliant

Senator (1k+ posts)
آپ صرف شک کی بنیاد پر لوگوں کو سالوں کیسے جیلوں میں بند رکھ سکتے ہیں ، اس کیس میں نیب کی طرف سے ایک سو دس گواہ ہیں جن کی گواہی پوری ہونے میں پانچ سال لگ سکتے ہیں پھر ان پر جرح ہوگی اور وکلاء کے دلائل میں مزید ایک سال لگ جائے گا ، تو کیا تب تک شہباز شریف جیل میں رہے اور کیوں؟؟
 
arifkarim

Minister (2k+ posts)

ہاں تو عام غریب لوگ بھی سالہا سال تک بغیر کسی جرم کے جیلوں میں قید ہیں؟ ان کیلئے تیری محبتیں کیوں نہیں جاگتی، کتے پٹواری
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
آپ صرف شک کی بنیاد پر لوگوں کو سالوں کیسے جیلوں میں بند رکھ سکتے ہیں ، اس کیس میں نیب کی طرف سے ایک سو دس گواہ ہیں جن کی گواہی پوری ہونے میں پانچ سال لگ سکتے ہیں پھر ان پر جرح ہوگی اور وکلاء کے دلائل میں مزید ایک سال لگ جائے گا ، تو کیا تب تک شہباز شریف جیل میں رہے اور کیوں؟؟
asal jihad is lohar court ke judges ko sar e am goli marna hai Jo in shrifoo ke darbari hai. TLP waloo lohar court par charayi kro.. iska ajrr is dunia ma bi Or akhirat ma bi mile ga
 
hello

Minister (2k+ posts)
پٹواری بھی دنیا کی عجیب مخلوق ہے لوگ ان کی حرکتوں سے کافی محظوظ ہوتے ہیں ان کو عدالتوں سے بیماری کا بہانہ لگا کر تاریخ مل جائے یا ترلے منتیں کرکے کسی ٹیکنکل گراؤنڈ پے کوئی ضمانت مل جائے تو یہ قوم کو ایسے دیکھاتے ہیں جیسے ہم باعزت بری ہوگئے اور ہمارے اوپر مقدمات جھوٹے ثابت ہوگئے اس کے لیے یہ سب خوب ایکٹنگ کرتے ہیں آپس میں مٹھائیاں تقسیم کرنے لگتے ہیں مبارکیں تک دیتے ہیں گلے ملتے ہیں کئی مرتبہ اس فن پر ذلیل ہو ئے لیکن پھر یہ اپنی دنیا میں خوش ہوتے ہیں کہ یہ کون سا پہلی مرتبہ ہوا پانامہ کیس میں بھی انہوں نے ایسے کئی ڈرامے کئے لیکن آخر سزا ہو ئی کچھ دیر جیل رہنے کے بعد دوائی لینے کا بہانہ رچا کر جھوٹی بیماری کی ایکٹنگ کرکے لندن بھاگ گئے اور وہاں جا کر بھگوڑے ثابت ہوگئے کہ میں چکر دے کر آیا ہوں کتنی شرم کی بات اپنے آپ کو مین سٹریم کا لیڈر کہیں اور حرکتیں جیب کتروں ٹھگوں اوچھے لوگوں جیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان کی ساری باتیں نرالی ہیں باپ یعنی نواز شریف کو جوتا پڑا تو بیٹی مریم ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہےآج ابا آپ کامیاب ہو گئے۔۔۔۔۔ لعنت ایسی بیٹی پر ابے نواز شریف کو ناچتی گاتی ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ڈھول بھجواتی بھنگڑے ڈلواتی جیل چھورنے گئی
 
Last edited:

master timi

MPA (400+ posts)
اتنی بے شرمی سے جھوٹ بولتی ہے یہ عورت۔ ضمانت میں کیس کے میرٹ پر بات نہیں ہوتی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم ہے۔ کیس چل رہا ہے اور چلے گا۔یہ ضمانت تھی جو ہوگئی۔

اس ضمانت کو یہ عورت کیس کا میرٹ بتا رہی ہے
 
master timi

MPA (400+ posts)
آپ صرف شک کی بنیاد پر لوگوں کو سالوں کیسے جیلوں میں بند رکھ سکتے ہیں ، اس کیس میں نیب کی طرف سے ایک سو دس گواہ ہیں جن کی گواہی پوری ہونے میں پانچ سال لگ سکتے ہیں پھر ان پر جرح ہوگی اور وکلاء کے دلائل میں مزید ایک سال لگ جائے گا ، تو کیا تب تک شہباز شریف جیل میں رہے اور کیوں؟؟
یہ بات کسی حد تک درست ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں