Pakcola
Senator (1k+ posts)
ورلڈ کپ ٢٠١٩میں پاکستانی ٹیم نے نو میں سے ٦میچ جیتے چیمپئن انگلینڈ نیو زیلنڈ ساؤتھ افریقہ بنگلہ دیش کو شکست دی پر یہ کارکردگی بھی ہمیں پسند نہ ائی ہم نے پہلے مکی آرتھر اور پھر سرفراز احمد کو زبردستی فارغ کیا تاکے اپنے بندے بٹھا سکے مکی آرتھر اور سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم کی پرفارمنس آج سے لاکھ درجے بہتر تھی افسوس ہمارے ،ملک کو میریٹ کے قتل عام نے آج اس نہج پر پوہنچا دیا ، عمران خان کے ہوتے ہوے ٹیم کی اس حالت کی ذمداری انہی پر آتی ہے جن کے علم میں ہوتے ہوے یہ سب فیصلے ہوتے رہے اور من پسند افراد کی بھرتیو ں کی وجہ سے پاکستان کرکٹ آج تباہ ہوچکی ہے, لیکن کوئی شرم کرنے
والا نہیں ہے

والا نہیں ہے
