sensible
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/W63bPZ5/gilgat.jpg
ملک خطرے میں ہے ٹوٹ رہا ہے۔ لیکن باجوہ کی عزت اس سے بڑھ کر ہے۔ان باتوں کا جواب دینا ناممکن ہے ۔جب سے یہ انجینرنگ کا منصوبہ شروع کیا گیا کیا یہ باجوہ کے پوتے سے بنوایا گیا تھا کہ ملک کی تباہی کے مسالے بھی ان منی لانڈرروں کو حکومت دینے کی تڑپ میں ڈال دیے۔؟
the responsible should get sorryاس ملک کو ملک بچانا ہے یا جوتے صاف کروانے کی خواہش نے عقل مار دی ہے۔محب وطنوں سے جوتے صاف کروا لینا ان کے محافظ بن کر
یہ کھوتی کا بچہ پاکستانیوں کو فوج سے نفرت کروانے کے لیے ہی آیا تھاجو کام انڈیا اسرائیل اور سی آئی اے ستر سال سے زیادہ عرصے میں نا کرسکا وہ باجوے نے چند مہینوں میں کردیا پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار اس طبقے کو فوج کے خلاف کھڑا کردیا جو اپنی فوج کے ففتھ وار جنریشن کے ہراول دستہ تھے اور فوج پر بھونکنے والے ہر کتے کا مونہہ توڑ جواب دینے تھے مگر باجوے نے اپنی ملک دشمنی فوج دشمنی سے اسی طبقے اور فوج کو آمنے سامنے لاکر پاکستان کی نہتی عوام عورتوں اور بچو ں پر زہریلی گیس استعمال کرکے اس عوام کو فوج کے خلاف کردیا ویلڈن باجوے جو پاکستان کے دشمن ستر سال میں نا کرسکے وہ تم نے چند مہینے میں کردیا۔ جنرل ڈائر باجوہ
آگر کوی پولیس کا اعلی افسر ہے اور وہ اپنے ملک کے سینسیٹو ایریاز کے حالات سے واقف نہیں ان میں سے جو پاکستان سے جڑے رہنے کے خواہشمند لوگ ہیں ان پر اس قسم کے ایکشن اور الفاظ استعمال کرنا ایک جرنلسٹ نے اسے کہا جب آپ پاکستان میں داخل ہوتے ہیں جس پر اس نے شدید ردعمل دیا اس کے سوالات نے ہر پاکستانی کو ریاست کو فوج کو پولیس کو لاجواب کیا اب عدالت اس کے جواب دے گی اس پر سوری نہیں ہونے سے کام چلنا ایسے افسران کو ملازمت سے فارغ کر دینا چاہیے۔ان کی پرفیشنل تربیت کی ضرورت ہے اس علاقے پر چین اور انڈیا دعویدار ہیں اگر پولیس ان کو نقصان اٹھانے کی دھمکی دے گی اسلام آباد آنے پر تو کیا اس کے نتایج پولیس کو حکومت کو معلوم نہیں کوی انڈیا کی فوج تھی اس کے ساتھ۔ ؟لیکن اچھا ہو گیا امپورٹڈ حکومت پاکستان کے ٹکڑے کر رہی ہے امریکی خواہش پر سامنے آ گیا۔یہاں کے پی سے آزاد کشمیر سے گلگت سے آنا منع ہے یہاں سندھ سےلوگ الکشن لڑے بغیر وفاق پر قابض ہو سکتے ہیںthe responsible should get sorry
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|