ڈی جی آئی ایس آئی کا معاملہ کب تک حل ہو گا؟سنئے ہارون رشید سے

ranaji

President (40k+ posts)
ہماری آئی ایس آئی کو دنیا مانتی ہے
اور اب تکُ اللہ کے فضل سے الحمد اللہ ہماری آئی ایس آئی نے دنیا کے بڑوں بڑوں ایجنٹس بڑی بڑی ایجنسیز کو دھول چٹائی ہے میں عمران کا حامی تھا اور رہو ںُ گا صرف اسکے زاتی کرپٹ نہ ہو نے کی وجہ سے لیکن آئی ایس آئی کے معاملے میں عمران کے جس مشیر نے بھی ایسا لعنتی مشورہ دیا وہ پی ٹی آئی کا پرویز جھوٹ شدید ہے پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا بلڈاگ پرویز جھوٹ شدید پی ٹی آئی کے اسی بلڈاگ پرویز جھوٹ شدید نے یہ حرام زدگی کی ہے سب سے پہلے پاکستان ہے پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی حکومتیں اور شخصیات آنی جانی ہیں فوج ہے تو پاکستان ہے اور انشااللہ فوجُ اور پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر خدانخواستہ عمران خان الیکشن ہار گیا تو اس کی تمام تر زمہُ داری اس کی بزدار کی ہوگی صرف اس کے کرتوت اور نااہلیاں ہی زمہ دار ہونگی معلوم یہُ ہوا ہے کہُ وہ لوگ بزدار اور مانیکوں کے ہیں جنہوں نے یہ ناجائز کنسٹرکشن کی ہوئی ہے اب خدانخواستہ عمران کو شکست ہوئی تو پی ٹی آئی کے حامی اس بزدار اوراس کے مالک مجاروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے جن کے کرتوتوں سے اگر پی ٹی آئی ہاری اور عمران خان کو شکست ہوئی تو
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)

Acha tou agar Buzdaar zimaydaar ha, tou phir yeh Imran Khan kis liay PM house meh bithaya huwa ha?

and not just Buzdaar, PTI is FULL of these dodgy individuals.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
The ISI chief issue has nothing to do with Gen Bajwa or Imran Khan, so says a birdie which sits on a branch next to a window in an important building ..
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری آئی ایس آئی کو دنیا مانتی ہے
اور اب تکُ اللہ کے فضل سے الحمد اللہ ہماری آئی ایس آئی نے دنیا کے بڑوں بڑوں ایجنٹس بڑی بڑی ایجنسیز کو دھول چٹائی ہے میں عمران کا حامی تھا اور رہو ںُ گا صرف اسکے زاتی کرپٹ نہ ہو نے کی وجہ سے لیکن آئی ایس آئی کے معاملے میں عمران کے جس مشیر نے بھی ایسا لعنتی مشورہ دیا وہ پی ٹی آئی کا پرویز جھوٹ شدید ہے پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا بلڈاگ پرویز جھوٹ شدید پی ٹی آئی کے اسی بلڈاگ پرویز جھوٹ شدید نے یہ حرام زدگی کی ہے سب سے پہلے پاکستان ہے پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی حکومتیں اور شخصیات آنی جانی ہیں فوج ہے تو پاکستان ہے اور انشااللہ فوجُ اور پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا

You have written " آئی ایس آئی کے معاملے میں عمران کے جس مشیر نے بھی ایسا لعنتی مشورہ دیا "

Ranaji,

There can be more than one aspect of a scenario.

Listen to the caller in this video, he has over 40 years of experience in HR.

The point he has risen is quite valid. It might change your point of view of this crisis. It might not be one person's bad advice to the PM, as you are assuming.

Last edited:

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری آئی ایس آئی کو دنیا مانتی ہے
اور اب تکُ اللہ کے فضل سے الحمد اللہ ہماری آئی ایس آئی نے دنیا کے بڑوں بڑوں ایجنٹس بڑی بڑی ایجنسیز کو دھول چٹائی ہے میں عمران کا حامی تھا اور رہو ںُ گا صرف اسکے زاتی کرپٹ نہ ہو نے کی وجہ سے لیکن آئی ایس آئی کے معاملے میں عمران کے جس مشیر نے بھی ایسا لعنتی مشورہ دیا وہ پی ٹی آئی کا پرویز جھوٹ شدید ہے پاکستان کی فوج پر بھونکنے والا بلڈاگ پرویز جھوٹ شدید پی ٹی آئی کے اسی بلڈاگ پرویز جھوٹ شدید نے یہ حرام زدگی کی ہے سب سے پہلے پاکستان ہے پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی حکومتیں اور شخصیات آنی جانی ہیں فوج ہے تو پاکستان ہے اور انشااللہ فوجُ اور پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا
jis din dunya ko pakistan ke ninja turtles ka pata chal gya us din saree dunya ISI ko bool jaye gi ... mark my words !!!