کانپیں ٹانگ گئیں؟عمران خان کو الیکشن سے روکنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر

1imrankankorokaja9halqy.jpg

لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں، ضمنی الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرا دی گئی۔

درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں، انہیں الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔ درخواست امن ترقی پارٹی پنجاب کے صدر نے دائر کی جس میں عمران خان، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے،ماضی میں عمران خان ، بلاول بھٹو اور علیم خان نے زیادہ حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیا۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ رولز میں ترمیم کر کے ایک شخص کو ایک ہی نشست سے الیکشن میں حصہ لینے کا پابند کیا جائے اور عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں انہیں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جائے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
He is not an MNA.He resigned.The previous deputy speaker accepted Khan’s resignation.Raja Rental who is a known crook has no right make any decisions regarding PTI MNA’s resignations.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کانپیں ٹانگ گئیں​

تحریک انصاف کی؟؟

کتنا سادہ ہےتو-- تجھ جیسے سادہ لوح پٹواریوں کی وجہ سے ہی ن لیک کی گڈی چڑھی ہوئی ہے
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
ab aor bohat kuch kanpey ga- bewqoof log jitni bewqoofi kartey heyn un per hath dalna utna asan ho jata hey- Allah ka shokr hey hukoomat ko kuch kerna hi nahiyn parhta- fawad aor gill murad saeed jesye Allah ki taraf sey ghibi madad heyn
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
1imrankankorokaja9halqy.jpg

لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں، ضمنی الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے 9 حلقوں سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرا دی گئی۔

درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں، انہیں الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔ درخواست امن ترقی پارٹی پنجاب کے صدر نے دائر کی جس میں عمران خان، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے،ماضی میں عمران خان ، بلاول بھٹو اور علیم خان نے زیادہ حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیا۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ رولز میں ترمیم کر کے ایک شخص کو ایک ہی نشست سے الیکشن میں حصہ لینے کا پابند کیا جائے اور عمران خان پہلے ہی ایم این اے ہیں انہیں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جائے۔
عمران خان استعفی دے چکا ہے۔ اب کتی حکومت کا سپیکر منظور نہیں کر رہا تو عمران خان ذمہ دار نہیں