کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملاکر 500 افراد نہیں نکلے،مریم نواز

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
گاڑیوں کے شیشے توڑ دئیے
تشریفیں سجا دیں
اب کیا عزت پر ہاتھ ڈالا جاۓ گا تب غیرت جاگے گی
بالکل۔ جب عزت پر ہاتھ ڈالیں گے تب خونی انقلاب آئے گا
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لانگ مارچ کے شرکا کی طرف دیکھ کر مایوسی ہوی ان سے چار گنا بندے تو بلاول کے لانگ مارچ کا حصہ تھے
ن لیگ والے اب ان کو جگتیں مت کریں اور شکر کریں کہ چاے کے کپ میں اٹھنے والا طوفان جو ایک جھوٹے سازش کے علامیئے پر بنایا گیا تھا اپنی موت آپ مرچکا ہے
وڈے دلّے کا گیراج گوڈوں گوڈوں تک پانی پانی ۔ ۔ ۔
😁😆😂

 

Meme

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے آئین میں احتجاج کا حق ہے لیکن شریف اور زرداری مافیا کے آئین میں نہیں
کیوں کیا تحریک انصاف نے ٹی ایل پی کا دھرنا نہیں کچل دیا تھا۔ 35۔30 بندہ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا تمھارا تو ایک بندہ بھی ابھی زخمی نہیں ہوا۔
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کیا تحریک انصاف نے ٹی ایل پی کا دھرنا نہیں کچل دیا تھا۔ 35۔30 بندہ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا تمھارا تو ایک بندہ ابھی بھی زخمی نہیں ہوا۔
تم پٹواری بھی کچل کر دیکھ لو
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لانگ مارچ کے شرکا کی طرف دیکھ کر مایوسی ہوی ان سے چار گنا بندے تو بلاول کے لانگ مارچ کا حصہ تھے
ن لیگ والے اب ان کو جگتیں مت کریں اور شکر کریں کہ چاے کے کپ میں اٹھنے والا طوفان جو ایک جھوٹے سازش کے علامیئے پر بنایا گیا تھا اپنی موت آپ مرچکا ہے
281150973_5117215444981814_1934503577300212055_n.jpg
 

ahameed

Minister (2k+ posts)
عدم اعتماد کے وقت تم کہتے تھے خان نے بھگا بھگا کر مارنا ہے
اب خان خود بھاگ بھاگ کر مارے گا

خان کو مارنے کے چکر میں تم پاکستان کو مار رہے ہو

خیر تم نے تو پہلے بھی اپنے حصے کا ایک پاؤ لینے کے لئے پورا بکرا ہی مار دیا تھا جب 160 سیٹوں والی کی بجائے 80 سیٹوں والے کا اقتدار دیا تھا

آج بھی وہی کر رہے ہو
 
Sponsored Link