کسی کا باپ بھی مجھےنہیں روک سکتا۔ اینکر عمران خان

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تمھیں زیادہ
activism
سوجھ رہی ہے تو پارٹی جائن کرو۔ یہ صحافی ہو کر جلسوں میں تقریریں کرنے کی کیا تک ہے؟
جیسے نجم سیٹھی؟ جیسے حامد میر؟ جیسے طلعت حسین جیسے تمام لفافوں نے کر لیں چوروں کو ثابت کر کے انہی کی پرٹیاں جواین؟ جیسے نجم سیٹھی نواز شریف کی سیج پر لیٹا ہوا تھا؟ اس کی صحافت یاد نہیں آئ؟
 
az4263

Citizen
اگر تمھیں زیادہ
activism
سوجھ رہی ہے تو پارٹی جائن کرو۔ یہ صحافی ہو کر جلسوں میں تقریریں کرنے کی کیا تک ہے؟
جب چوروں کے ساتھ بیٹھے ہوئے صحافی تمہیں نظر نہیں آئے تو جو بندہ حق کے ساتھ کھڑا ہے اس کے لیے یہاں کیوں منہ سے گندگی بک رہے ہو
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اینکر جو لڑای اپنی جان پر اپنے بیوی بچوں اور اپنے خاندان اپنے جان ومال کی تباہی کی قیمت پر لڑ رہا ہے اس پر پوری قوم کو اس کا ساتھ دینا ہو گا ورنہ نواز و زرداری کے بعد ان کی آنے والی نسلوں کو بھی جرنیل این آ ر او دینے میں لگے رہیں گے ۔جتنے داو پیچ اس وقت ان چوروں کو بچانے پر لڑارہے ہیں جن کو عمران خان کے ان پاپولر ہونے کے بہانے سے لا
ئے تھے اور مہنگای مارچ پر جب دونوں چیزیں ہی غلط ثابت ہو گئیں تو اب بے شرموں والی ضد سے خود کو ننگا کر رہے ہیں
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جیسے نجم سیٹھی؟ جیسے حامد میر؟ جیسے طلعت حسین جیسے تمام لفافوں نے کر لیں چوروں کو ثابت کر کے انہی کی پرٹیاں جواین؟ جیسے نجم سیٹھی نواز شریف کی سیج پر لیٹا ہوا تھا؟ اس کی صحافت یاد نہیں آئ؟
Najam Sethi , Gareeda , Ammar Masood , Talat Hussain key barey mey bhi yehi soch rakhtey hu ?
ان میں سے کون ان کے جلسوں میں کھڑے ہو کر تقریریں کر رہا ہے؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جب چوروں کے ساتھ بیٹھے ہوئے صحافی تمہیں نظر نہیں آئے تو جو بندہ حق کے ساتھ کھڑا ہے اس کے لیے یہاں کیوں منہ سے گندگی بک رہے ہو
👇👇
ان میں سے کون ان کے جلسوں میں کھڑے ہو کر تقریریں کر رہا ہے؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان میں سے کون ان کے جلسوں میں کھڑے ہو کر تقریریں کر رہا ہے؟
جب اس کا پروگرام ہی نہیں چل رہا تو اب وہ ایک عام پاکستانی ہے جہاں چاہے تقریریں کرے ساری نون لیگ اور حاظر سروس جج اس اسد طور کے گھر نہیں پہنچے تھے ؟فوج کے خلاف تقریریں کرتے؟ حامد میر نے نواز شریف کی گارنٹی نہیں دی تھی چار ہفتوں میں لوٹ آئے گا وہ باپ تھا نواز شریف کا؟
حامد میر تو پی ڈی ایم کی طرف سے انصار الاسلام کی وردی پہن کر کنٹینر پر چڑھا ہوا تھا تم مرے ہوے تھے؟
 
نہیں ہم تو نہیں مرے ہوئے تھے۔ حامد میر نے کس عدالت میں نواز شریف کی ضمانت دی ہے بتاؤ۔ حامد میر بالکل مولانا کے جلسے میں اسٹیج پہ چڑھا تھا جو غلط ہے مگر تم لوگوں کے پیو کی حکومت میں آئی ایس آئی کے ہاتھوں میڈیا کے لئے ایسے بدترین فسطائی ہتھکنڈے استعمال کئے گئے، صحافیوں کو اٹھایا جا رہا تھا، ڈائرکٹ فائر کئے گئے، نامور جرنلسٹ کو آف آئیر کیا جا رہا تھا تو ایسے میں اس کے پاس اور کیا آپشن تھا کہ وہ ایک اینٹی اسٹبلشمنٹ پارٹی سے سپورٹ طلب کرے۔
 
عمران ریاض بھی جو کر رہا ہے اپنی پرایویٹ شہری کی حیثیت میں کر رہا ہے۔عمران خان کی حکومت میں تو سارے نواز شریف سے چھتر کھا کر لفافی سودوں والے نام نہا لفافے ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹے پلیٹلٹس کے مقدمے لڑ رہے تھے وہ تو ٹی وی چینل پر نہیں ہے

لیکن مزہ آ گیا پوری قوم کو اس شیر نے جیسے سر عام نیوٹرل کے اور سسلین مافیا کے کپڑے اتارے اس کا کوی جواب نہیں بن پڑے گا ۔تم چاہو تو لا دو جواب کہ وہ ثبوت کیا ہوئے اب نیوٹرلز کو وہ ثبوت تنگ نہیں کرتے؟
 
What are you up to with this blithering?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
What are you up to with this blithering?
اب تم اتنے بھی تو ننھے نہیں ہو ۔سیدھا کہا ہے کہ فوج باہر ہو جائے سیاست سے یا اگر رہے تو ملک کی خاطر رہے کیونکہ یہ تو ثابت ہو چکا اس کے سسلین مافیا پر الزام درست تھے اور اتنے مضبوط تھے کہ پاکستان کے ٹاپ وکیل بھی عدالتوں سے ان کو ثبوتوں کی بنیاد پر بری نہیں کروا سکے۔ان کے تمام کیسز جن کو جرم ثابت نہیں ہوئے کہتے ہیں کیا ہم اندھے تھے کہ اس میں کیسز لڑنے کی بجاے بہانے تاریخیں بیماریاں تھیں ۔
آاور جنہوں نے ثبوت اکٹھے کر لیے تھے ان کو جان سے مار دیا گیا۔اور قانون کی یہ ضرورت کہ ثبوت سامنے رکھو اور اس کے باوجود مجرم کے اقرار جرم کے دستخط ضروری ہیں اس کے لیے اسے مجبور نہیں کیا جاسکتا کل وہ اپنا نامہ اعمال مانے۔اس پر جب مشرف نے منوا لیا تو ان کو ملنے والے فواید برقرار رہے اور مشرف حکومت کے فیصلے بھیعام آدمی کے خلاف یا حق میں ہونے والے فیصلے بھی نہیں چھیڑے گئے صرف سسلین مافیا کے اقرار جرم کو ڈکٹیٹر کی حکومت کہہ کر ہر سزا اور کیسز ختم کیے گئے اور اس جرم کی کمای بھی انہی کے پاس رہی جس کا آج تک جواب نہ آ سکا۔اپنی حکومت میں بڑھکیں مار کر بھی ثبوت نہ لائے۔نواز شریف پر کس کا دباو تھا جب اس نے کہا
حضور یہ ہیں وہ زرایع جو عدالت کو دکھا دیں گے
تو اس وقت ان چوروں کو جو شرمناک کور دیا گیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ایسے قوانین وہ بناتے ہیں جو اس وقت خود مجرم نہ ہوں
یہ کہا ہے کہ اس میں اس بار بھی فوج پوری طرح ملوث تھی جس کا عمران خان خود ایک گواہ ہے جو اس کے ساتھ کیا گیا جو اسے کہا گیا
لیکن اس بار جیسے کھل کر منہ کالا ہوا وہ اس دور میں نہیں ہوا جب دس سالہ معاہدے کے باوجود جب مافیا جھوٹ بولتا تھا تو کبھی فوج کا ترجمان انہیں جھوٹا کہنے کو سامنے نہیں آیا گارنٹر اپنی توہین پر پاکستان آ کر ان کو ننگا کر کے گیا
فوج اپنا منہ کالا نہ کرے یہ کہا
اور عمران ریاض اپنے جان و مال اور اپنی فیملی کی قربانی پر وہ سب یاد دلا رہا ہے جو سچ تھا
 
Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تمھیں زیادہ
activism
سوجھ رہی ہے تو پارٹی جائن کرو۔ یہ صحافی ہو کر جلسوں میں تقریریں کرنے کی کیا تک ہے؟
نجم سیٹھی نواجے گنجوں کے ساتھ کشتی میں بیٹھ کر بڈھے وارے ہرل پو پو کھیل سکتا ہے عمران ریاض تقریر نہیں کر سکتا واہ اوے مریم کے پاجامے کے پسو
 
Sponsored Link