کسی کا باپ بھی مجھےنہیں روک سکتا۔ اینکر عمران خان

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
kisi (hamza) ka baap(shahbaz) bhi naheen rok sakta.
Because
kisi (shahbaz) ka baap(bajwa) bhi naheen rok sakta
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا ہی مسئلہ ہے فوج سے تو اس کی گود میں بیٹھ کر حکومت میں آئے کیوں تھے؟
?
میں اس سے اتفاق نہی کرتا۔ گود میں بیٹھ کر نہی بلکہ فوج کو گود میں اٹھا کر پی ٹی آئی حکومت میں آئی تھی۔ اس نے انہیں عزت دی لیکن جو انہیں راس نہی آئی۔ ان کو عادت تھی کہ کبھی نواز کو نکال دیا تو کبھی پی پی پی کو، اور کوئی ری ایکشن نہی آتا تھا بلکہ لوگ ان کی ہی حمایت کرتے اور ان کے نکالے جانے پر مٹھایاں بانٹتے تھے۔ لیکن ان تین ماہ میں عوام نے جو ان کے ساتھ کیا ہے، اور جب کہ پہلی دفعہ ان کے اپنے رینکس سے بہت مضبوط آوازیں اٹھی ہیں اس سے ان کی عزت ایک ٹکے کی نہی رہ گئی۔ میرے حساب سے یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ جس ففتھ جنریشن وار کا یہ وایلا کرتے تھے وہ انہوں نے خود ہی اپنے لئے تیار کی ہے۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ ۷۵ فیصد حاضر سروس جوان اور افیسرز بھی ان کے اقدام کے خلاف ہیں لیکن وہ ایک ڈسپلن کی وجہ سے چپ ہیں اور خدا کرے وہ چپ ہی رہیں۔​
 
Meme

Minister (2k+ posts)

جانے دیں عباسی صاحب عدم اعتماد کے بعد تو پی ٹی آئی کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا کردار بالکل واضح ہو گیا ہے عامر ڈوگر نے مانا ہم بیساکھیوں سے آئے، سابق سینیٹر نعمان وزیر نے سلیکٹڈ ہونے کا اعتراف کیا، پرویز الہی تو ۲۰۱۰ میں کہہ رہا تھا کہ شجاع پاشا ہمارے بندے توڑ رہا ہے۔ عمران خان خود کہہ رہا ہے کہ ادارے نیوٹرل کیوں ہو گئے۔ اور کس کا بیان درکار ہے بتا دیں وہ لگا دوں گا۔

باقی جہاں تک عمران کے جانے پہ مٹھائیاں بٹنے کا سوال ہے تو پچھلی حکومت میں ضمنی انتخاب سے لے کر بلدیاتی انتخابات تک پی ٹی آئی کو بدترین شکست ہوئی۔ جب پنجاب تو پنجاب، کے پی کے میں بھی پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا تو اسٹیبلشمنٹ کے پاس کیا آپشن تھا سوائے اس کے کہ دوبارہ ڈرائنگ روم کا رخ کرے گو کہ کرنا نہیں چاہیے تھا۔ اوپر سے اس کھوتے نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کو بار بار طول دے کر جس طرح ادارے کے سربراہ کو ذلیل کیا اس پہ ظاہر ہے کچھ نا کچھ تو اثر آنا ہی تھا۔

اگر اس نام نہاد امریکی سازش کا بیانیہ نہیں گھڑتا (جس کا آج تک کوئی معمولی سا ثبوت فراہم نہیں کیا) تو معلوم نہیں کتنا بندہ اس کے لئے نکلتا یا پھر نہیں نکلتا۔ یہ جاننے کا البتہ اشتیاق رہے گا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا منہ بھی بولی جیسا ہوتا جارہا ہے اور سٹریس اتنی لے رہا ہے جیسے ابھی مینٹل ہسپتال کال کرنی پڑے گی لےجاو اس کو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس سے اتفاق نہی کرتا۔ گود میں بیٹھ کر نہی بلکہ فوج کو گود میں اٹھا کر پی ٹی آئی حکومت میں آئی تھی۔ اس نے انہیں عزت دی لیکن جو انہیں راس نہی آئی۔ ان کو عادت تھی کہ کبھی نواز کو نکال دیا تو کبھی پی پی پی کو، اور کوئی ری ایکشن نہی آتا تھا بلکہ لوگ ان کی ہی حمایت کرتے اور ان کے نکالے جانے پر مٹھایاں بانٹتے تھے۔ لیکن ان تین ماہ میں عوام نے جو ان کے ساتھ کیا ہے، اور جب کہ پہلی دفعہ ان کے اپنے رینکس سے بہت مضبوط آوازیں اٹھی ہیں اس سے ان کی عزت ایک ٹکے کی نہی رہ گئی۔ میرے حساب سے یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ جس ففتھ جنریشن وار کا یہ وایلا کرتے تھے وہ انہوں نے خود ہی اپنے لئے تیار کی ہے۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ ۷۵ فیصد حاضر سروس جوان اور افیسرز بھی ان کے اقدام کے خلاف ہیں لیکن وہ ایک ڈسپلن کی وجہ سے چپ ہیں اور خدا کرے وہ چپ ہی رہیں۔​
فوج کو گود کی ضرورت ہوتی تو آج عمران اقتدار میں ہوتا اور باجوہ باہر
حقیقت پسندی اچھی بات ہے حقائق یہ ہیں کہ باجوہ کے بغیر عمران صرف میانوالی کی سیٹ جیت سکتا تھا بس
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی مرتبہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں ہاہاہا
زرداری بھی کہتا تھا اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا
اگر تمہیں ویڈیوز دکھای تھیں تو اس کا یہ مطلب تھوڑی تھا کہ عمران پارٹی اب جو مرضی کرتی پھرے انکی کرپشن پر کوی پوچھنے والا نہ ہو؟؟؟؟
اور تمہیں کیوں درد ہورہی ہے مسئلہ عمران کا ہے تم خوام مخواہ میراثی کی طرح خود کو آگے کررہے ہو؟؟؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Asli Bubber Shair Imran Riaz Khan​

lion GIF
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Sawal tou hum zaroor karain gay in ?? say es fouj say maqbuza kashmir ko aazad kerny ka sawal baad main filhal tou sawal maqbuza pakistan ko es fouj say aazad krwany ka hy ,gharr ka muhafiz hi gharr ka lutyra nikla,Sir imran khan riyaz sab hum sawal kerny waly bury tou lagian gy in RAGIME CHANGE WALOON KO .
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
اگر تمھیں زیادہ
activism
سوجھ رہی ہے تو پارٹی جائن کرو۔ یہ صحافی ہو کر جلسوں میں تقریریں کرنے کی کیا تک ہے؟
seminar tha!..bolny ke liyae hi bolaya tha...