کسی کی ویڈیو بنا کر لیک کرنا بہت بڑے گناہ کا کام ہے،انصارعباسی

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
پی ایم ایل والو ہوش کرو، کس پارٹی کو فولو کرتے ہو جو انتہائ کرپٹ ہے، یہ تو اپنی پارٹی کے لوگوں کی فحش ویڈیوز بنا کر ان کو اپنا غلام بناۓ رکھنے کے لۓبوقت ضرورت استعمال کرتے ہیں۔ ان کی لیڈرشپ کیسوں سے بچنے کے لۓ ملک سے بھاگ جاتی ہے۔ انہوں نے اپنی کرپشن بچانے کے لۓ بہت ہی ملک دشمن قسم کی حرکتیں کی ہوئ ہیں۔ یہ انتہائ خطرناک اور وحشی لوگ ہیں۔ خاص طور پر مریم صفدر ، یہ بہت ہی خطرناک سانپ ہے۔
 

Shazi ji

Minister (2k+ posts)
زنا کا ثبوت گناہ ہے، لیکن زنا خود نہیں

کیا کہنے عباسی صاحب آپ کے، ہمیشہ کی طرح منافقت ہی دکھائی
He never said that,,, he is talking about PARDA POSHI which is an aspect of our religion
Plz understand ,,,
yes your point is also right that zina is kabira sin
 

Terminator;

MPA (400+ posts)
کسی کی ویڈیو بنا کر لیک کرنا بہت بڑے گناہ کا کام ہے،انصارعباسی

خصو صاً اُن لوگوں کی،،جن سے ہم لفافے پکڑتے ہیں،، کیونکہ
وہ غریب پروری میں صدقہ خیرات بانٹنے جیسے نیک کام کرتے ہیں

 

Ontarianpakistani

Politcal Worker (100+ posts)
He never said that,,, he is talking about PARDA POSHI which is an aspect of our religion
Plz understand ,,,
yes your point is also right that zina is kabira sin
yeh bhashan us waqt kahan tha jub Judge Arshad ki video nani420 ne expose ki thi? ya sirf shareef khandaan aur uske katooron ki parda poshi ka hukam hai. Yeh mashwara us waqt kahan tha jab Reham Khan ne porno-fiction likha tha? Sari Naseehten doosron ke liye hi hain?
 

Wise-brain

Voter (50+ posts)
Had it happened in any western country , the whole media and people would have been after him . Such a disgrace from a senior politician , it’s morally wrong to lure women for jobs and then blackmail them to fulfil your desire.
I am surprised and shocked that how media personnel are defending and protecting him!!!!
 
کسی کی ویڈیو بنا کر لیک کرنا بہت بڑے گناہ کا کام ہے،انصارعباسی

خصو صاً اُن لوگوں کی،،جن سے ہم لفافے پکڑتے ہیں،، کیونکہ
وہ غریب پروری میں صدقہ خیرات بانٹنے جیسے نیک کام کرتے ہیں

اچھا
اچھا جناب عالی آپ وہی حضرت ہیں نا جنہوں نے پی ٹی وی پر ایک لڑکی کی عزت کو خوب اُچھالا صرف اس لئے کیونکہ وہ ورزش سیکھا رہی تھی اور یہ سارے حق تو صرف ن لیگ کے پاس ہیں جو عورتوں کے کپڑے اُتارتی ھے اور مریم اُسے نا صرف دیکھتی ھے بلکہ اُسے لیک کر کے اُن لوگوں کو بدنام کر کے بلیک میل کرتے ھے اور گلالئ کی بار آپ کہاں تھے ریحام خان کی کتاب پر آپ کیوں نا جاگے نا ہی آپ کا ضمیر جاگا
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
مولوی جی جب تمہاری باجی مریم نواز شریف نے جج کی پورنو لیک کی تھی اور مزید لیک کرنے کا کہا تھا تو آپ کے مونہہ میں اس وقت گھنگھنیاں پڑی ہوئی تھیں ؟
Rana Jee Aap Tu Zubair Key Shrough Se Hi Khilaf The. Your old comments were Amazing about Zubair.
Look Protocol he enjoyed at Tax Payer Money.
women-traffic-police[1].jpg
 
Sponsored Link