کونسی بات نوازشریف کو بری لگی اور وہ میٹنگ سے اٹھ گئے؟انصارعباسی کاانکشاف

ansarih1hh11.jpg


صحافی انصارعباسی نے انکشاف کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت پر مسلم لیگ ن لندن اور مسلم لیگ ن اسلام آباد میں لڑائی ہوگئی۔ مسلم لیگ لندن گروپ کو کہا گیا کہ اگر آپ نے فیصلے کرنے ہیں تو پھر لندن سے اسلام آباد آجائیں اور کرلیں فیصلے۔ نوازشریف کو یہ بات بہت بری لگی اور وہ میٹنگ سے اٹھ گئے۔

سینئر صحافی انصارعباسی کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ن لیگ لندن اور ن لیگ اسلام آباد کے درمیان شہباز شریف حکومت کی جانب سے معاشی معاملات سے نمٹنے کے معاملے پر ایک غیر معمولی تنازع پیدا ہوا جس کی وجہ سے نواز شریف پارٹی کے اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے جو لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے۔

انصارعباسی کے مطابق یہ اجلاس پٹرولیم کی قیمتوں پر ہورہاتھا اور نوازشریف اور اسحاق ڈار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے مخالف تھے، مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کا موقف تھا کہ ملکی معاشی صورتحال بہت نازک ہے اور معاملات کو احتیاط سے چلانے کی ضرورت ہے۔

انصارعباسی کے مطابق ن لیگ کے ایک رہنما کا موقف تھا کہ معاشی فیصلوں کے حوالے سے ن لیگ لندن کا دباؤ نہیں ہونا چاہئے تاکہ آئی ایم ایف معاہدہ سبوتاژ نہ ہو جبکہ ن لیگ لندن کو شکایت تھی کہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ بہتر معاہدہ کرسکتی تھی

اس موقع پر مشورہ دیا گیا کہ یا آپ پاکستان آجائیں اور ذمہ داری سنبھالیں یا پھر اسلام آباد کو اپنے فیصلے کرنے دیں۔ اس معاہدہ میں جو زبان استعمال کی گئی وہ نامناسب تھی اور نوازشریف ناراض ہوگئے اور نواز شریف یہ کہہ کر اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے کہ وہ حکومت کے ایسے کسی فیصلے کا حصہ نہیں بن سکتے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ میاں صاحب نے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے فیصلے کی سخت مخالفت کی اور یہاں تک کہ دیا کہ میں مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا اور اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تو میں اس فیصلے میں شامل نہیں ہوں اور میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1559264973087719424
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Mark my words, they are only increasing the petroleum and electricity prices, despite the fact that international prices are going down, to make a ground for Nawaz to come and make huge decrease to earn people's support.

This will also be supported by huge media campaign to build a strong pro people narrative. Ansar Munafiq and other LIFAFIS have already started reporting to reflect Nawaz's pro people stance.

Maryam' s disagreement to price hike is also part of the same scheme.

We all know that with current international prices petroleum prices may be easily decreased by Rs. 100. If that is done by Nawaz upon his return, many of our ignorant people will forget all his sins.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مفرور منی لانڈرر کی امیج بلڈنگ کیلیے لفافی ٹوکرے کی یہ بک بک ایک طے شدہ ڈرامہ ہے . کذب بیانی کرنا اس مُلّا، صافی اور جیو کا مذہبی فریضہ ہے
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Only one word for insar abasi. Fuck off.

Nawaz ko Uk kick out ker raha ha September main. September kay bad Nawaz UK nae reh sakta. Ess leay sara mida bakwass ker raha ha tskay Nawaz Pakistan hero ban kar aay.
Ager Nawaz Pakistan na Aya to Qatar ya sudi Arib chala jay ga.