Raja Atta
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kSXuWGO.png
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ حکومت اور عوام کی بہترین ترجمانی کر رہی ہیں امید ھے پنجاب کی بیوروکریسی حکومت کے پروگرامز اور احکامات پر عملدرآمد کر کے عوام کی مشکلات بہترین انداز میں کم سے کم کرنے کی کوشیش کریں گے تاکہ ریاستی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہوسکے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|