arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
یورپی ملک سوئٹرز لینڈ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں پر ریفرنڈم ہوا ، عوام کی اکثریت نے اس قانون کو منظور کرلیا۔
اقوام متحدہ کے ہیومین رائٹ سیل نے سوئٹرزلینڈ میں ہونیوالے ہم جنس پرستی کی شادیوں کے ریفرنڈم کو خوش آمدید کہا اور لکھا کہ ہم شادی میں برابری کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
خاندان ہر شکل اور سائز میں آتے ہیں - اور ان سب کو تسلیم کرنے اور محفوظ ہونے کا یکساں حق حاصل ہے۔
.
https://twitter.com/x/status/1442436364826521605
اقوام متحدہ ہیومین رائٹس کے ٹویٹ پر حامد میر نے جوابی ٹویٹ داغ دیا اور لکھا کہ #StandUp4HumanRights ہیش ٹیگ استعمال کیا یعنی انسانی حقوق کیلئے کھڑے ہوجائیں۔
https://twitter.com/x/status/1442443001444245508
حامد میر کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب سنائیں۔سوشل میڈیاصارفین کا کہنا تھا کہ حامد میر ہم جنس پرستی کی شادیوں کی اسلئے حمایت کررہے ہیں کیونکہ انہیں غیرملکی شہریت اور پناہ چاہئے۔
https://twitter.com/x/status/1442462831731957762
https://twitter.com/x/status/1442447547734183947
https://twitter.com/x/status/1442456573075345412
https://twitter.com/x/status/1442460041424949260

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/1KKpr0a.jpg
Last edited by a moderator: