کیا عمران خان کی والدہ سے متعلق اس بدزبانی کی لبرلز مذمت کریں گے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
او بے غیرت انسان میں اس مولوی پ چ کی پرزور مذمت کرتا ہوں اسے ڈوب مرنا چاہئے ماں کو گالی دے رہا ہے۔ ماں سب کی ہوتی ہے اور اس کا مرتبہ بہت اونچا ہے اس کو گالی دینے والا کبھی سکون نہیں پاسکتا
کیا تجھ میں ببر شیر جیسی ہمت اور غیرت ہے کہ مریم نواز اور کلثوم نواز کی تضحیک کرنے والوں کی یہیں مذمت کرے؟
 

hello

Minister (2k+ posts)
کوئی ان کے اکابرین کی حرکتیں پڑھ لے تو یعنت کرے ان پر یہ ان لوگوں کی اولادیں ہیں جو پاکستان کو گالیاںدیتے تھے قائد اعظم کو گالیاں دیتے تھے اس وقت کی تحریک پاکستان کو گالیاں دیتے تھے


pakistan-bana-2.jpg
 
Sponsored Link