کیا لاہور میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد چھ لاکھ سے زائد ہے؟؟

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
No doubt the government doesn't care at this point. Jis ne marna hai mare. Is hakoomat ko koi parwa ni. Sirf doctors par tars ata hai jo is fasaad ka samna kerne par majnoor hai. Apni aur apne ghar walo ki zindagio ko dao per laga ker duty de rhe hai. Aur yeh qaum un ko hi zaleel ker ri hai.
جب ڈاکٹر پراپر پروٹیکشن کٹس مانگ رہے تھے یہ حکومت انہیں پھینٹی لگانے کے بعد جیلوں میں بند کردیتی تھی ، اب بھی ایمرجینسی میں ڈاکٹروں کو ماسک تک نہیں دئے جارہے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Very highly unlikely ... it might be 10% of the estimated figures .. otherwise if we apply 1% (it is around 2% in Pakistan) mortality rate it will be 50,000 deaths if there are actually around 5 million cases !!!!
Since this is already 20 days old report we should have experienced 3000-5000 deaths daily by now which is not the case .. so it seems report is some how not depicting the reality on ground...
یوتھیے واقعی میں اتنے بےوقوف ہوتے ہیں یا بنتے ہیں؟؟
یہ پندرہ دن پہلے کی رپورٹ ہے ، پچھلے ایک ہفتے سے یہ شرح پچیس فیصد کے قریب ہے ، جب سے لاک ڈاؤن کھولا ہے کیسز میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے ابھی ہم اپنی استعداد کا ایک چوتھائی کے قریب ٹیسٹ کررہے ہیں ، اگر پوری استعداد کے ساتھ ٹیسٹ کریں گے تو اصل صورتحال سامنے آئے گی
 

socrates khan

Politcal Worker (100+ posts)
بھائیو! یہ کرونا کو قابو کرنا کسی حکومت یا ریاست کے بس کی بات نہیں۔۔۔ یہ کسی نہ کسی سطح پر جا کر ہر انسان کے اندر گھُس کر سرجیکل سٹرائیک کرے گا۔۔۔۔۔ ہمیں صرف قدرتی غذائی اجزاء کی مدد سے اپنے مدافعتی سسٹم کو بہتر بنانے پر کوشش کرنی ہو گی۔۔۔۔۔تمام پراسیسڈ فوڈ اور میاں مارکہ چٹخارے دار چیزوں سے پرہیز کریں۔۔۔۔ لہسن، ادرک، ہلدی، ڈرائی فروٹ، آم، خوبانی اور لونگ مکسڈ دارچینی کا قہوہ پیجئے۔۔۔۔۔ لاک ڈاؤن میں اپنے شاریر کے سلیکٹڈ اجزا کو سریع الحرکت رکھئے۔۔۔۔اور آخر میں ہمارے ہر دلعزیز وزیراعظم کی طرح روزانہ رات کو ارطغرل کی سات اقساط دیکھ کر غازیِ زماں کے سپنے دیکھتے دیکھتے سو جائیے۔۔۔۔ انشاءاللہ آپ کی ہر صبح سلامتی اور بچت کے ساتھ آپ کا ساتھ نبھاتی نظر آئے گی۔۔۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
لاہور میں ایسا کچھ نہیں ہورہا ، میں نے کوئی پچھلے بیس پچیس دنوں سے کوئی علاقه کوئی گلی سیل ہوئی نہیں دیکھی یا ایسی کوئی خبر بھی نظر سے نہیں گزری
Main Lahore main rehta hun
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
اب کیا فائدہ جب پانی سر سے گزر چکا ، اب تو سامان پیک کرنا شروع کردو کرونے کے ساتھ ہی سارا سیٹ اپ جاے گا
Yeh protocol first day say hai koi aaj start nahin huwa... samaan pack ker kay tao Mian saanp nikal gaye hain apna setup bhi saath lay gayee hain
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں