کیا مریم نواز بری ہوجائیں گی؟نیب پیچھے ہٹ رہی ہے؟

Resilient

Minister (2k+ posts)
نیب کے پاس پہلے بھی کوئی ثبوت نہیں تھے ، یہ تو صرف دو سالہ محنت کو بچانے کیلئے سزا سنائی گئی
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
Premium Member
نیب کے پاس پہلے بھی کوئی ثبوت نہیں تھے ، یہ تو صرف دو سالہ محنت کو بچانے کیلئے سزا سنائی گئی
آپ نے پورا پروگرام نہیں سنا۔ نیب پراسیکوٹر کے مطابق مریم نواز جان بوجھ کر تاریخ پہ تاریخ لے رہی ہے تاکہ کیس مستقبل کے پٹواری چیف جسٹس پاکستان فائز عیسی کی عدالت میں لگے اور یوں انکو حدیبیہ پیپر ملز کرپشن کیس کی طرز پر ریلیف مل سکے جسے فائز عیسی نے ہی بند کیا تھا
 
آپ کے پاس یقیناً وہ درخواست موجود ہوگی جس میں مریم نے التوا کی استدعا کی ہے ، ذرا ہمیں بھی شئیر کردیں
 
shafiqueimran

Senator (1k+ posts)
نیب جنرل باجوہ کے کہنے پر ہی پیچھے ہٹ رہی ہے ۔ خفیہ ملاقاتوں میں ڈیل اور ڈھیل دی جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں عدالتوں سے مختلف طریقوں سے ریلیف ملتا ہے۔ لعنت ہے۔ اب اس جنرلوں کے ستر سال سے لگاۓ ہوۓ اس تماشے کو بند ہونا چاہیے۔ کبھی مشرف یہ تماشا لگاتا ہے تو کبھی کیانی تو کبھی راحیل شریف اور اب باجوہ۔ یہ جنریل بھی یہی سمجھتے ہیں کہ لوگ ابھی ۸۰ اور ۹۰ کی دہائ میں رہ رہے ہیں ۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
نیب کے پاس پہلے بھی کوئی ثبوت نہیں تھے ، یہ تو صرف دو سالہ محنت کو بچانے کیلئے سزا سنائی گئی
ثبوت تو آپ کے پاس بھی ہوں گے۔ آپ ویسے ہی میسنے بنے ہوئے ہیں
 
Sponsored Link