کیا ڈاکٹر ایڈم واقعی وفات پاگئے؟؟

Resiliant

Senator (1k+ posts)
ابھی کسی نے ایک تھریڈ کھولا جس میں ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا ذکر کیا اور کچھ تصاویر بھی شئیر کیں ، ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا تو کچھ علم نہیں البتہ ان تصاویر کا ڈاکٹر ایڈم سے کوئی تعلق نہیں

BTW this picture is on internet before 2019

it was also used some months ago for mother of a famous actress.

جبکہ دوسری تصویر بھی لیاقت بلوچ نامی ٹویٹر صارف نے اپنے ڈرائیور کے بڑے بھائی کیلئے جاری کی ، ان کا نام سید اکبر شاہ بتایا گیا اور مقام محراب پور سندھ کا بتایا گیا
 
Advertisement

imisa2

Senator (1k+ posts)
یہ ایک فرقہ وارانہ مسئلہ ہے۔ تھریڈ سٹارٹر، جس نے ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا تھریڈ بنایا ہے، کا پروفائل دیکھ لیں۔ آپ کو سب سمجھ آ جائے گا۔ فرقہ واریت کے نتیجے میں انسان اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہی کچھ اس تھریڈ سٹارٹر نے کیا ہے۔
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے
 
Rajarawal111

الله آپ کو لمبی اور خوشیوں بھری حیاتی دے اور اگلے جہاں کی کامیابیاں بھی نصیب فرماۓ ڈاکٹر صاحب
تھریڈ پڑھتے ساتھ ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ کسی گندی نسل کے سپوت کا کام ہے - سمجھ نہیں آ رہا تھا اس کو منہ لگاؤں یا نہ
 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے
Dr sahab Allah aap ky aap ky ahle e khana ky hifazat farmay ameen
I was sad today kaisy kaisy beghairat or ghatia loog hyn shayd inno ny marna nhyy hy
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کسی نے ایک تھریڈ کھولا جس میں ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا ذکر کیا اور کچھ تصاویر بھی شئیر کیں ، ڈاکٹر ایڈم کی وفات کا تو کچھ علم نہیں البتہ ان تصاویر کا ڈاکٹر ایڈم سے کوئی تعلق نہیں

BTW this picture is on internet before 2019

it was also used some months ago for mother of a famous actress.

جبکہ دوسری تصویر بھی لیاقت بلوچ نامی ٹویٹر صارف نے اپنے ڈرائیور کے بڑے بھائی کیلئے جاری کی ، ان کا نام سید اکبر شاہ بتایا گیا اور مقام محراب پور سندھ کا بتایا گیا

Thank you Resiliant , you saved the day! 👏 👏 👏 👍 👍 👍

Otherwise, I was about to make ablution and pray 2 rakaat 😜😜😜
 
pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Great to hear from you Dr. Sahab. May Allah bless you and with a long and healthy life. Ameen. It's about time that mods take strict action against idiots who spread fake news and hate. It was very clear from the get go that the news was fake. These morons should be banned for life.

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے
 
Will_Bite

Doc..please step off their tails for a while. They have gone senile.
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے
Respect dr sb the great
 
brohiniaz

Minister (2k+ posts)
ارشاد باری ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ} "اے مسلمانو! اگر تمہيں كوئى فاسق خبر دے تو تم اس كى اچهى طرح تحقيق كر ليا كرو ايسا نہ ہو كہ نادانى ميں كسى قوم كو ايذا پہنچا دو پهر اپنے كيے پر پشيمانى اٹهاؤ” اور ارشاد باری ہے: }إِذْ تَلَقَّوْنَهُ بِأَلْسِنَتِكُمْ وَتَقُولُونَ بِأَفْوَاهِكُمْ مَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ وَتَحْسَبُونَهُ هَيِّنًا وَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ عَظِيمٌ }” جبکہ تم اسے اپنی زبانوں سے نقل در نقل کرنے لگے اور اپنے منہ سے وہ بات نکالنے لگے جس کی تمہیں مطلق خبر نہ تھی، گو تم اسے ہلکی بات سمجھتے رہے لیکن اللہ تعالی کے نزدیک وہ بہت بڑی بات تھی
ہو سکتا ہے کہ بعض لوگ جو بغیر کسی تحقیق اور توثیق کے خبریں یاواقعات وغیرہ شیئر کر رہے ہیں اور فتنہ و فساد کو ہوا دینے والے لوگوں میں شامل ہو رہے ہیں وہ ان باتوں کو معمولی چیز سمجھ رہے ہوں، حالانکہ یہ معمولی بات نہیں ہے ہو سکتا ہے وہ کوئی ایسی جھوٹی بات کہہ دے یا لکھ دے یا اس کو شیئر کر دے جس کی کوئی حقیقت ہی نہ ہو اور وہ پوری دنیا میں عام ہو جائے تو وہ روز قیامت اس کے لئے عذاب کا سبب بنے گی، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” بے شک آدمی اللہ کی خوشنودی کا باعث بننے والی کوئی بات کہتا ہے جس پر وہ کوئی توجہ نہیں دیتا، اللہ تعالی اس کی وجہ سے اس آدمی کے درجات بلند کر دیتا ہے اور بے شک آدمی اللہ کی ناراضگی کا باعث بننے والی کوئی بات کہتا ہے جس پر وہ توجہ نہیں دیتا، اللہ تعالی اس کی وجہ سے اس آدمی کو جہنم میں پھینک دیتا ہے "۔

اے اللہ ! ہمارے اخلاق کو اچھا بنا دے، اور ہمارے عالم اسلام کی حفاظت فرما، اور ہمیں ہر اس کام کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند ہے اور تیرے رضا کا باعث ہے ۔ آمين
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے
آپ سے مخالفت خیالات میں ہے فیزیکلی نہیں اور نہ ہی آپ کا برا چاہتے ہیں، خوشی ہوی کہ آپ بالکل ٹھیک ہو، پاکستان کی خدمت کرتے رہیں
 
Islamabadiya

Minister (2k+ posts)

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے

welcome back from the dead! How was it?
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
تَبٰرَكَ الَّذِىۡ بِيَدِهِ الۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌۙ‏
ترجمہ : وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

اۨلَّذِىۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَالۡحَيٰوةَ لِيَبۡلُوَكُمۡ اَيُّكُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡغَفُوۡرُۙ‏
ترجمہ : اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
زندگی اور موت الله کے ہاتھ میں ہے

Allah paak her aik ko apni amaan mn rakhe..

Kisi ke galat thread ne Dr. sb ki siasat pk per maqbuliyat sabit kr di :)

@ BTW Hopefully things are good at your end..
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
Allah paak her aik ko apni amaan mn rakhe..

Kisi ke galat thread ne Dr. sb ki siasat pk per maqbuliyat sabit kr di :)

@ BTW Hopefully things are good at your end..

Thank you and likewise my brother Ch Sahib.

It was a long overdue family get together. On my request my grandkids along with their parents converged from other States to the HQ.... and I enjoyed hosting them and spent quality time with them.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں