کے ایف سی کے سٹاف اور فوڈ پانڈا رائیڈرز کے درمیان شدید لڑائی

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک عمل ہے۔ اگر اختلافات تھے تو افہام وتفہیم سے حل ہو سکتے تھے۔ فوڈ ڈلیوری ڈرائیورز مجبوری میں یہ کام کرتے ہیں۔ صرف گزارہ ہوتا ہے کوئی خاص بچت نہیں ہوتی ان کی
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک عمل ہے۔ اگر اختلافات تھے تو افہام وتفہیم سے حل ہو سکتے تھے۔ فوڈ ڈلیوری ڈرائیورز مجبوری میں یہ کام کرتے ہیں۔ صرف گزارہ ہوتا ہے کوئی خاص بچت نہیں ہوتی ان کی
gashti polees ki zuban aisi hai kay ager aap jaisi thandi tabiat ka banda sunnn lay tou woh bhi aik aadha khoud kash hamla ker dey ga polees per ,
پولیس کی تربیت کا نہ ہونا اس معاشرے کا ایک بہت بڑا عذاب ہے ، عمران خان نے تین سال پہلے وعدہ تو کیا تھا پولیس پر کام کرنے کا جو ابھی تک وفا نہیں ہوا
 
Back
Top