گوجرانوالہ، محبوبہ کے طعنے پر عاشق نے دانت نکال کر ہار بنا کے پیش کر دیا

1lovegigt.jpg

گوجرانوالہ کے علاقے جامکے چٹھہ کے رہائشی جنونی عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے اپنی بتیسی توڑ کر سارے دانتوں کا ہار بنا کر محبوبہ کو پیش کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مدثرنامی جنونی نوجوان نے اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو لئے اور بطور تحفہ اپنی محبوبہ کو پیش کر دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ نے اپنے دوست مدثر کو زیادہ کھانے کا طعنہ دیا تھا۔

طعنہ سننے کے بعد طیش میں آکر 16 سالہ مدثر نے کہا کہ نہ میرے دانت رہیں گے نہ ہی میں زیادہ کھانا کھا سکوں گا، اور اس نے دونوں جبڑوں سے دانت نکال کر ہار بنایا اور اسے اپنی محبوبہ کو پیش کر دیا۔

سوشل میڈیا پر مدثر کی تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اسے سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اسی طرح کا واقعہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پیش آیا تھا جہاں ایک لڑکے نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لئے محبوبہ کو اپنے تمام دانتوں کا ہار بنا کر پیش کیا تھا۔

اس نوجوان نے بعد ازاں اپنی بغیر دانتوں والی مسکراہٹ کے ساتھ تصویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیاتھا اور یہ تصویر بھی کافی وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement

ranaji

President (40k+ posts)
یہ دانت تو جعلی ہیں ان کا فورنزک کرانا پڑے گا
تو کیا یہ بھی امرتسری چکلے کی پیداوار نواز شریف بٹ رام گلی امرتسر باز حسن کی گندی موری کی گندی ناپاک اینٹ کی گیراج والی بد کار زنا کار گشتی فراری کی زاتی کلیکشن ہے جو جعلی ہے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
بازار عشق میں یہ بیمار ملتے ہیں

میری محبوبہ نے بھی مجھے ایک بار زیادہ کھانے کا طعنہ دیا تھا تو میں نے جذبات میں آکر ڈائیٹنگ شروع کر دی اور چھ مہینے میں ہی میں سوہنا خوبصورت اور پتلا جوان بن چکا تھا اور محبوبہ مجھے موٹی موٹی سی لگنے لگی تھی شکر ہے میں نے دانتوں کی قربانی نہیں دی البتہ میں نے طعنے باز موٹی محبوبہ کے عشق کی قربانی ضرور دی تھی اور اج میں ہنسی خوشی زندگی گزار رہا ہوں پورے دانتوں کے ساتھ
 
cestmoi246

Minister (2k+ posts)

Glad you got rid of that POS. No woman is worth losing yourself!
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
بازار عشق میں یہ بیمار ملتے ہیں

میری محبوبہ نے بھی مجھے ایک بار زیادہ کھانے کا طعنہ دیا تھا تو میں نے جذبات میں آکر ڈائیٹنگ شروع کر دی اور چھ مہینے میں ہی میں سوہنا خوبصورت اور پتلا جوان بن چکا تھا اور محبوبہ مجھے موٹی موٹی سی لگنے لگی تھی شکر ہے میں نے دانتوں کی قربانی نہیں دی البتہ میں نے طعنے باز موٹی محبوبہ کے عشق کی قربانی ضرور دی تھی اور اج میں ہنسی خوشی زندگی گزار رہا ہوں پورے دانتوں کے ساتھ
آپ کی کہانی بھی مجھ سے ملتی جلتی ہے۔ فرق یہ ہے کہ میں ڈائیٹنگ کرہی نہیں سکا۔ البتہ میں نے اسے کیوں چھوڑا ایک بڑی دردناک کہانی ہے۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی کہانی بھی مجھ سے ملتی جلتی ہے۔ فرق یہ ہے کہ میں ڈائیٹنگ کرہی نہیں سکا۔ البتہ میں نے اسے کیوں چھوڑا ایک بڑی دردناک کہانی ہے۔
دل کا بوجھ چپکے سے ہلکا کر لو ہم بھی تمہارے دکھ میں شریک ہو کر دو آنسو بہا لییں گے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
دل کا بوجھ چپکے سے ہلکا کر لو ہم بھی تمہارے دکھ میں شریک ہو کر دو آنسو بہا لییں گے
ایسی بات وہی کسی کو کرسکتا ہے جو خود اس قرب سے گزرا ہو۔ آپکی حمدردی کا بہت شکریہ۔
کسی نے کہا ہے کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا۔
 
Sponsored Link