گوجرانوالہ:9 سال قبل جنسی زیادتی کرنے والا ملزم قتل

6murder.jpg

گوجرانوالہ: نوسال قبل جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو لڑکی کے بھائیوں نے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق 9 سال قبل زیادتی کرنے والے ملزم کو لڑکی کے بھائیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے، واقعہ تھانہ فیروزوالہ کے علاقہ گگڑکے میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ قبل بیرون ملک سے واپس آیا تھا، ملزمان عظیم اور حنزلہ نے اسے مسجد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا، مقتول کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے تھے، جن کی تلاش کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1482681541419585536
عرفان عرف توصیف نامی ملزم نے 9 سال قبل ملزمان کی بہن سے زیادتی کی تھی اور دونوں خاندانوں میں طے پایا تھا کہ عرفان دوبارہ گاؤں نہیں آئے گا، جس کے بعد ملزم بیرون ملک چلا گیا تھا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری گگڑکے کی مسجد میں پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے لیا اور مقتول کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
نو سال قبل اس نے جو ظلم کیا تھا اس وقت سزا سے بچ گیا تھا صرف گاوں بدری ملی تھی مگر اسے تو دوبارہ اسی گاوں میں آکر رہنا تھا یہ اس کی ڈھٹای اور اکڑبازی تھی۔ پہلی دفعہ منہ کالا کرنے کے بعد اگر زندگی مل ہی گئی تھی تو اپنی منحوس شکل کہیں اور لے جاتا مگر اسے تو اپنے گاوں ہی واپس جاکر سکون ملنا تھا، چل اب بھگت اوپر جاکر بھی چھتر اور دنیا بھی ادھوری رہ گئی
 
pinionated

Minister (2k+ posts)

Only if people of Pakistan treated Nawazoo the same way after he was allowed to leave for Jeddah….
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
نو سال قبل اس نے جو ظلم کیا تھا اس وقت سزا سے بچ گیا تھا صرف گاوں بدری ملی تھی مگر اسے تو دوبارہ اسی گاوں میں آکر رہنا تھا یہ اس کی ڈھٹای اور اکڑبازی تھی۔ پہلی دفعہ منہ کالا کرنے کے بعد اگر زندگی مل ہی گئی تھی تو اپنی منحوس شکل کہیں اور لے جاتا مگر اسے تو اپنے گاوں ہی واپس جاکر سکون ملنا تھا، چل اب بھگت اوپر جاکر بھی چھتر اور دنیا بھی ادھوری رہ گئی
tumhara leader apnay bachon kay sath mil ker jo gareeeb awam per zulam kerta raha hay...un kay haqooq per daka dalta raha hay us per baat kertay huway tumharay mon ko laqwa mar jata hay.....munafaq or ganday insaan.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو مار کر غلط کیا
اس کی مردانگی کاٹ کر الگ کر دیتے
یہ جیتے جی روزانہ مرتا
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
tumhara leader apnay bachon kay sath mil ker jo gareeeb awam per zulam kerta raha hay...un kay haqooq per daka dalta raha hay us per baat kertay huway tumharay mon ko laqwa mar jata hay.....munafaq or ganday insaan.
Do you think robots really care?