گھبرانا نہیں ہے، مریم نواز کا دلچسپ بیان وائرل

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اس کے حواسوں پر سوار ہے ۔اسے بے نظیر بنایا جارہا تھا وہ اب اس کا بیٹا بننے کی ناکام ترین کوشش کر رہا ہے اور یہ عمران خان بننے کی ناکام کوشش کر رہی ہے نکمی ترین عورت اس سے تو پاکستان کی ایک دیہاتی ان پڑھ عورت کامیاب ہے جو اپنی زندگی اس طرح کے بلنڈرز کے بغیر عزت سے گزار جاتی ہے
 
Sponsored Link