ہائی پروفائل کیسز کی تحقیقات کرنیوالے عرفان منگی ،سلیم شہزاد عہدوں سے فارغ

nab11i1i.jpg

قائم مقام چیئرمین نیب نے احتساب بیورو میں متعدد تبادلوں کی منظوری دے دی۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق مرزا سلطان کو ڈی جی نیب لاہور تعینات کیا گیا ہے اس سے قبل وہ نیب سکھر کےعہدے پر کام کر رہے تھے ان کی جگہ ڈی جی آپریشن مسعود عالم خان کو ڈی جی نیب سکھر تعینات کیا گیا ہے۔

ساتھ ہی جعلی اکاؤنٹ کیس کی سربراہی کرنیوالے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کو تبدیل کردیا گیا، عرفان نعیم منگی ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن نیب ہیڈکوارٹر تعینات کردئیے گئے وہ پاناماکیس میں جےآئی ٹی کاحصہ تھے۔

اسی طرح فرمان اللہ ڈی جی نیب راولپنڈی تعینات کئے گئے ہیں جبکہ ڈی جی نیب ملتان نعمان اسلم کو ڈی جی بلوچستان تعینات کیا گیا ہے، فیاض احمدقریشی ڈی جی نیب ملتان تعینات، جمیل احمد ڈی جی ہیومن ریسورس اور مرزا محمدعرفان بیگ ڈی جی آپریشن نیب ہیڈکوارٹر تعینات کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ یہ دوسری بار ہے جب شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے، اس سے قبل گریڈ 21 کے افسر شہزاد سلیم کو گزشتہ برس 23 دسمبر کو تبادلہ کر کے اویئرنیس اینڈ پریونشن (اے اینڈ پی) ڈویژن نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد تعینات کیا گیا تھا۔

یہی نہیں شہزاد سلیم حالیہ برسوں میں سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، ان کے بھائی اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے اہلِ خانہ کی مبینہ بدعنوانی کے مقدمات کی بھرپور پیروی کی وجہ سے سرخیوں میں بھی رہے۔

ان کے دور میں ہی مسلم لیگ (ق) کے قائدین چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی اور ان کے اہلِ خانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور غیر قانونی تعیناتیوں کی انکوائریز بند کی گئی تھیں۔

عرفان منگی کو عہدے سے ہٹانے پر کامران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ نیب تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی گئی آصف زرداری سمیت سندھ حکومت کی کلیدی شخصیات کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی بینک اکاؤنٹس منی لانڈنڈرنگ کیسز کے 45 کیسز کی تحقیقات اور ریفرینسز فائل کرنے والے Chief Investigator ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی عہدے سے فارغ
https://twitter.com/x/status/1543862380127522817
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے امریکہ اسرائیل اور انڈیا ُاور قادیانی مرکز تل ابیب کی سازش رجیم چینج کا حصہ ہے یہ این آر او ٹو سارے چورں کی معافی
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کا کھرا مٹھو کباڑئے قادیانی اور آئین پاکستان کے مطابق مرتد کافر اور قادیانی اعجاز امجد میجر جنرل ریٹائرڈ اور گمن برادران تک جارہا ہے اس لئے کرپشن اور نیب لا ہی بدلا دئیے ہیں باجوے نے اپنی سازش رجیم چینج کے ساتھ لائی ہوئی حکومت کو کہہ کر
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہے

ڈاکوؤں کی منجی پوری نہیں ٹھوکی تو اب ڈاکو اسے ٹھوکیں گے اور آئندہ کے لئے لوگوں کو نصیحت ہو گی کہ ڈاکوؤں کے کیسز بس یوں ہی نہیں چھوڑ دینے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اگر چوکیدار ہی چوری کرنے لگ جائیں ، اگر باڑ ہی کھیت کو کھانے لگ جائے ، اگر امپائر ہی غیر جانبدار نہ رہیں ، تو مستقبل عیاں ہوتا ہے۔۔۔۔ واصف علی واصف
FWT7RjYWAAYG5xy
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد کافر خنزیر ی نسل کا ملک دشمن فوج دشمن اسلام دشمن بلڈاگ
در لعنت۔