Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دوران حراست مجھ پر تشدد کیا جارہاہے نشانات موجود ہیں ،فزیکل
چیک اپ نہیں کیا گیا وکلا سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،ساری ساری رات مجھے جگایا جاتا ہے سوتا ہوں تو جگا دیا جاتا ہے، شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1557937507530063873
شہباز گل نے خود پر تشدد کے نشانات عدالت کے اندر جج کو دکھا دیئے
https://twitter.com/x/status/1557937672986951686
مجھےشدید تشددکا نشانہ بنایا گیا،میڈیکل نہیں ہوا،خود ہی کر کیا ، شہباز گل
اپنی افواج کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ایسی بات کروں ، شہباز گل
جعلی میڈیکل رپورٹ کو دیکھیں، شہباز گل
میں پروفیسر ہوں کرمنل نہیں ہوں، شہباز گل
مجھے تھانہ کوہسار نہیں رکھا گیا ، شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1557939034332217345
مطلب فرضی رپورٹ بنا لی جج کا استفسار
پوچھا جاتا ہے سابق وزیراعظم کھاتے کیا ہیں ، شہباز گل
میں وفاقی کابینہ کا ممبر رہا ہوں ، شہباز گل
میرا فرضی میڈیکل اپنی مرضی سے بنایا گیا ، شہباز گل
https://twitter.com/x/status/1557935453764046848
اسلام آباد:آڈیوپروگرام کی سی ڈی لی ،میچ کر گئی ، تفتیشی افسر
ایک موبائل ان کی گاڑی میں رہ گیا تھا اوردوسراان کے پاس تھا ، تفتیشی افسر
4بجے کاوقت تھا،اس وقت کوئی موبائل نہیں چل رہا تھا، سگنل نہیں تھے ، شہباز گل
مجھے تھانہ کوہسار میں بھی نہیں رکھا گیا ، شہباز گل کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1557936387608961024
ہم نے پیمرا کو بھی لکھا ہے ہو سکتا ہے ملزم کو کراچی لے جانا پڑے ، یہ ہمیں موبائل کیوں نہیں دے رہے ، شہباز گل کے ووکل ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے کہ پروگرام میں یہی بات کر رہا ہے ، ملزم ہائی پروفائل ہے،پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کی اجازت دی جائے، پراسیکوٹر کی استدعا
https://twitter.com/x/status/1557941125301903362
آپ کو کیسے پتہ چلا کہ دوسرا موبائل بھی ان کے پاس ہے ، عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار
ہمارے سورس نے بتایا ہے دوسرا موبائل بھی تھا، تفتیشی افسر
لینڈ لائن نمبر سے بات ہوئی ہے موبائل سے ہوئی ہی نہیں ، شہباز گل
یہ موبائل لینا چاہتے ہیں جس میں سب سیاسی ایکٹیوٹی ہے ، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1557942189476429824
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ملزم کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا
ٹرانسکرپٹ پڑھا گیا، یہ نہیں بتا رہا کون اس کے پیچھے ہے، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
سچ جھوٹ جاننے کے لیے پولی گرافک ٹیسٹ کرانا ہے، جہانگیر جدون
https://twitter.com/x/status/1557942351976402944 https://twitter.com/x/status/1557941924618706945
تشدد کے نشانات کپڑوں پر نہیں بلکہ کمر پر نشانات ہیں۔ فیصل چوہدری
یہ میڈیا پر چلا رہے ہیں پیڈ صحافی کہہ رہے ہیں دوران تفتیش قومی ترانا پڑھنا شروع ہو گئے، فیصل چوہدری
میڈیا کو فیڈ کیا جارہا ہے شہباز گل وعدہ معاف گواہ بن گئے ، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1557942719800131584
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9sOSzC5.jpg
Last edited by a moderator: