ہم برباد ہوگئے گھر کے کرائے کے پیسے نہیں رہے۔ تاجر برادری سراپا احتجاج

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آوے تم کیسے سوداگر ہو تمہارا اپنا گھر بھی نہیں؟ میرے خیال میں تم جو بھی کر رہے ہو اور
جہاں بھی کر رہے ہو سب غلط کر رہے ہو….میری مانو تو کہیں اور جاکر کچھ اور کرلو…. 😀
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آوے تم کیسے سوداگر ہو تمہارا اپنا گھر بھی نہیں؟ میرے خیال میں تم جو بھی کر رہے ہو اور
جہاں بھی کر رہے ہو سب غلط کر رہے ہو….میری مانو تو کہیں اور جاکر کچھ اور کرلو…. 😀
اب کہاں جا کر کیا کرے جو کرنا تھا وہ کر دیا اور جو کر رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے اب انہوں نے کہا کہ یہ کر دو تو اس نے کر دیا اب اسی کرا کری میں یہ نقصان کر بیٹھا اب نقصان کی تلافی کر نہیں سکتا تو رونے دھونے کا پروگرام کر بیٹھا وہ بھی ٹھس کر بیٹھا اب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ یہ کیا کر بیٹھا غرض یہ سب کیا دھرا کر کا ہے نہ یہ کر ہوتا نہ یہ یہ کر رہا ہوتا اور نہ یہ کرا کری ہوتی 😇
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani business men earn millions and billions but cry whole year. Marr gaey lutt gaey 🤭

ان کی بیویاں شادی کی تقریب میں دو لاکھ سے کم کا جوڑا نہیں پہنتیں اور دوسری شادی کی تقریب میں وہ جوڑا کبھی نہیں پہنتیں پر ٹیکس کا دو سو رپیہ دینے سے ان کی جان نکل جاتی ہے.

.
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Lagta ha Billo rani ka USA ka chakar koi naya Boyfriend ke liye nahi tha.. bulke karachi ko use kr ke Pakistan ki economy kharab krne ke liye tha
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب کہاں جا کر کیا کرے جو کرنا تھا وہ کر دیا اور جو کر رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے اب انہوں نے کہا کہ یہ کر دو تو اس نے کر دیا اب اسی کرا کری میں یہ نقصان کر بیٹھا اب نقصان کی تلافی کر نہیں سکتا تو رونے دھونے کا پروگرام کر بیٹھا وہ بھی ٹھس کر بیٹھا اب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ یہ کیا کر بیٹھا غرض یہ سب کیا دھرا کر کا ہے نہ یہ کر ہوتا نہ یہ یہ کر رہا ہوتا اور نہ یہ کرا کری ہوتی😇
ہاہاہا….لگتا یہی ہے ڈبویا اسکو کرنے نے . نہ کرتا یہ تو کیا کرتا لیکن ابھی بھی کچھ نہیں ہوا
میں بتاتا ہوں اب کہاں جاکر کیا کرے...احساس ریہڑی پروگرام میں ایک ریہڑی بک کروا لے رے بھیا
صبح چاہے اور شام کو پکوڑے….اگر بھنگ والے ہوں تو سونے پر سہاگے والی بات ہوگی….رات کو
ریہڑی پر ہی سو جانا میرے بھیا ….چلو مکان کا مسلہ 😀 بھی حل ہوا…...اب اس میں کیا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں