ہم کور کمانڈر کے گھر کے سامنے احتجاج کریں گے،ان کو سبق سکھائیں گے - مولانا

Caballero

Senator (1k+ posts)
do not underestimate Fazlu especially if you know that he came to Islamabad on a wink and left Islamabad on a wink
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
here is the thing this munafiq bc is trying to mimic as afghan taliban. the afghan talib fought a desperate battle and if anything more they are NOT haram khor like you diesel! they don't sit and fatten themselves on Kashmir committee! munh aur masoor ki daal. mind you molana looks like it can devour anything in its path. food wise.
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
اگر عاصم باجوہ کو نیب نے گرفتار کر لیا ہوتا تو آج مولانا شکوہ نہ کرتے، انصاف کرتے وقت بندے کی سیاسی وابستگی یا ملٹری وابستگی دیکھی جاتی ہے اور یہ انصاف بے فائدہ ہے جسے عوام کسی بھی وقت سڑکوں پر نکل کر دفن کردیں گے
مشرف کا بھی دوبئی میں محل ہے اسے بھی پوچھا جاتا تو بات تھی؟
 
ahameed

آپ کی بات میں بہت وزن ہوتا اگر آپ شریف فیملی سے بھی اسی طرح منی ٹریل مانگتے ۔۔۔۔
 
The Sane

کھوتا خور لگڑ بگے، باجوہ کیا غنڈی رن کے بیڈروم سے پکڑا گیا ہے جو اسے گرفتار کرنا کا راگ الاپ رہے ہو۔ باقی اگر محل ہی کرایٹیریا ہیں، تو وہ تو تمہارے بھی کئی نکل آئیں گے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پشاور کور کمانڈر کے گھر کے سامنے ہی کیوں؟
لے جاؤ نہ بچوں کو نیب کے سامنے؟
لگتا ہے چیونٹی کے بھی پر نکل اے ہیں ...ہاہاہا
میرا مطلب ہے داڑھی
اب اس میں کیا.
 
bigrabbit

Politcal Worker (100+ posts)
اگر عاصم باجوہ کو نیب نے گرفتار کر لیا ہوتا تو آج مولانا شکوہ نہ کرتے، انصاف کرتے وقت بندے کی سیاسی وابستگی یا ملٹری وابستگی دیکھی جاتی ہے اور یہ انصاف بے فائدہ ہے جسے عوام کسی بھی وقت سڑکوں پر نکل کر دفن کردیں گے
مشرف کا بھی دوبئی میں محل ہے اسے بھی پوچھا جاتا تو بات تھی؟
go to court bubber shair... remember Ik went to court...whose stopping you.. you can even go to NAB if u want...
 
Bubber Shair

Minister (2k+ posts)
آپ کی بات میں بہت وزن ہوتا اگر آپ شریف فیملی سے بھی اسی طرح منی ٹریل مانگتے ۔۔۔۔
بالکل درست کہا، شریف فیملی تو پہلے سے جیل میں ہے، شہباز شریف ،نواز شریف مریم نواز، حمزہ شہباز وغیر ہ سب جیل میں ہیں ان سے منی ٹریل نیب خود لے سکتی ہے نواز شریف اور اسحاق ڈار کو خود جانے کا موقع دیا گیا تھا مگر باقی ساری فیملی جیل میں ہے
جنرل عاصم باجوہ کو پریس کانفرنس کی سہولت دے کر بری کردینا تو انصاف کا خون ہے اسے بھی نیب میں جاکر صفای دینی چاہئے ناکہ پریس کانفرنس میں
 
disgusted

Minister (2k+ posts)
Correct! They have to go to corps commander house on their knees. COAS has clearly told them to sort out their issues in courts. Their 'mercy petition' has to be sent thru the corps commander
 
ahameed

Minister (2k+ posts)
بالکل درست کہا، شریف فیملی تو پہلے سے جیل میں ہے، شہباز شریف ،نواز شریف مریم نواز، حمزہ شہباز وغیر ہ سب جیل میں ہیں ان سے منی ٹریل نیب خود لے سکتی ہے نواز شریف اور اسحاق ڈار کو خود جانے کا موقع دیا گیا تھا مگر باقی ساری فیملی جیل میں ہے
جنرل عاصم باجوہ کو پریس کانفرنس کی سہولت دے کر بری کردینا تو انصاف کا خون ہے اسے بھی نیب میں جاکر صفای دینی چاہئے ناکہ پریس کانفرنس میں
تو کیا آپ شریف فیملی کو منی ٹریل نہ دینے کی وجہ سے کرپٹ سمجھتے ہیں؟
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں