Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jLijH6d.jpg
ل سے لڈوساری باتیں اپنی جگہ، کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ مولانا کو اب تک کیا ملا؟
حکومت کو بدنام کرنے کے چکر میں عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسنے دیا جائے ؟ اپوزیشن کو اپنی حکمت عملی خود بنانے دیں انہیں انصافیوں کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے -
دال میں کچھ کالا ہے
ایک طرف اپوزیشن کہتی ہے مہنگائی ہوگئی عوام رول گئی ملک خسارے میں چلا گیا
دوسری طرف اپوزیشن ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے پیسہ چلا رہی ہے طرح طرح کی کالک اپنے منہ پر مل رہی ہے کہ کسی طرح یہ گورنمنٹ چلی ہو جائے
سوال اگر یہ گورنمنٹ ٹھیک نہیں تو پھر اس کو ذرا اور بدنام ہونے دیا جائے تاکہ الیکشن میں منہ دیکھانے کے قابل نا رہے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نارہے بانس نا بجے بانسری اس کا مطلب جو کہا جا رہا وہ حقیقت نہیں ان کو فکر ہے کہ اگر اس حکومت کو ایسے رہنے دیا تو لینے کے دینے پر جائیں گیں جیسے کے پی کے میں پر گئے تھے
عجیب اتفاق ہے سور کے بچے ڈیزل کو کھوتے کا ملا ہےساری باتیں اپنی جگہ، کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ مولانا کو اب تک کیا ملا؟
Voluntary imamatساری باتیں اپنی جگہ، کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ مولانا کو اب تک کیا ملا؟
Siddique jan, Adeel Warraich, Abdul Qadir and few others are earning money from overseas Pakistanis. Since a large number of overseas Pakistanis want to hear good about PTI and bad about PMLN&PPP, so these YouTubers give such analysis which make them happy, resulting in more views and thus more money.یہ صدیق جان کیا چولیں مار رہا ہے - پنجاب کے علاوہ نون کا کوئی امیدوار جیتنے کے نمبر سے بہت دور دور تھا اسلئے پی دی ایم کے ان امیدواروں کو جن کی سیٹیں جیتنے کے قریب تھیں انہیں ووٹ دئے گئے -مریم یہ سوچ رہی تھی تمھیں کیس علم ؟ چول کو دیکھو مریم جب کافی پی رہی تھی تو وہ یہ سوچ رہی تھی - صدیق جان حکومت کا ترجمان نہ بنے تجزیہ کار بنے - یہ یو ٹیوبر ہی رہے گا کسی اچھے چینل کا صحافی نہیں بن سکتا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|