یہاں میرے 8 آپریشن ہوئے، شہباز شریف کا بہترین علاج ہوگا :یاسمین راشد

naveed

Chief Minister (5k+ posts)


پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے اُن کے آٹھ آپریشن ہوئے اور سب پاکستان میں ہوئے، شہبازشریف کو مشورہ دیا کہ وہ پاکستان میں رہیں، بہترین علاج ہوگا۔

راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ میرا تمام علاج پاکستان میں ہی ہو رہا ہے اور میں 81 سال کی عمر میں بھی چل پھر رہی ہوں تو اس کا مطلب ہے پاکستان میں بہترین ڈاکٹرز موجود ہیں۔

یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اس لیے شہباز شریف سے بھی کہتی ہوں پاکستان میں ہی رہیں آپ کا بہترین علاج ہوگا۔ یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں ہر فرد کو ہیلتھ کارڈ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مزید 8 ویکسینیشن مراکز بنائے جائیں گے، عوام سے درخواست ہےکہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کرائیں، صورتحال میں بہتری آئی ہے لیکن کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رہنا چاہیے۔

خیال رہے کہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹت یاسمین راشد کینسر سے جنگ لڑ رہی ہیں اور موذی بیماری کے علاج کے دوران بھی کورونا چیلنج سے نبردآزما ہیں۔

Source
 
Advertisement

CAPTAIN SOLO

Politcal Worker (100+ posts)
I think she is 71, not 81 but in those days they used to put the wrong date of births she could actually be 81
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
All Pakistanis who are or have been in any public/government/armed forces office should be banned from getting treatment abroad along with their dependant families, even after retirement.
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
HARAM LHOR NOOREY KHANDAN KO PAKISTAN K AAM HOSPITAL MAE DAKHIL KIYA JAEY .NANI 420 KI JO CHOTI SI HONI HA ?? QATAR SAE DOCTOR BULA DAEN.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs خبریں